امریکہ میں تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی بجٹ منظور کرلیا گیا

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے تاریخ کا سب سے بڑا 858 ارب ڈالر کادفاعی بجٹ کرتے ہوئے اس کی سمری صدر بائیڈن کو بھجوا دی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینٹ نے 858 ارب ڈالر کا امریکی تاریخ کا اب تک کا سب سے بڑا دفاعی بجٹ منظور کرلیا ہے جوکہ صدر بائیڈن کے تجویز کردہ …

Russia threatens to sever ties with US

روس کی امریکا سے تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی

eAwazورلڈ

ماسکو: یوکرین پرپابندی عائد کرنے کی صورت میں روس نے امریکا کوتعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دے دی۔امریکی صدرجوبائیڈن سے 50 منٹ طویل فون کال میں روسی صدرنے یوکرین پرپابندیاں لگانے پرامریکا سے باہمی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دی۔ روسی صدرکا کہنا تھا کہ یوکرین پرپابندیاں سنگین غلطی ہوگی امریکا ایسا کرنے سے باز رہے۔امریکی صدرجوبائیڈن نے روس پر …

فائزر کی اینٹی وائرل گولی کی لاکھوں خوراکیں محفوظ کرلی ہیں، صدر بائیڈن

eAwazورلڈ

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا نے فائزر کی تجرباتی اینٹی وائرل گولی پیکسلووڈ کی لاکھوں خوراکیں محفوظ کرلی ہیں۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایف ڈی اے اگر اس گولی کی منظوری دیتی ہے تو یہ گولیاں جلد دستیاب ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کو کووڈ 19 کے بدترین نتائج سے بچانے کیلئے …

China and Russia

امریکی صدر کا چین اور روس پر ماحول سے متعلق اقدامات نہ اٹھانے کا الزام

eAwazورلڈ

روم: امریکی صدر بائیڈن نے چین اور روس پر ماحول سے متعلق اقدامات نہ اٹھانے کا الزام عائد کر دیا۔روم میں ہونے والے جی 20 اجلاس میں صدر بائیڈن نے چین اور روس کا رویہ مایوس کن قرار دیا، امریکی صدر نے کہا کہ جی 20 سمٹ میں چین اور روس نے ماحول کی بہتری کےلیے کوئی عزم ظاہر نہیں …

US Taiwan China

تائیوان پر چین نے حملہ کیا تو دفاع کریں گے: صدر بائیڈن

eAwazورلڈ

واشنگٹن: چین اور امریکہ میں تناؤ بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ صدر بائیڈن نے چین کے خلاف تائیوان کے دفاع کا اعلان کر دیا۔امریکی صدر بائیڈن نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تائیوان پر چین نے حملہ کیا تو امریکہتائیوان کا دفاع کرے گا۔ صدر بائیڈن نے کہا کہ امریکہنے اتحادیوں کی حفاظت کا مقدس عہد کیا …

ورلڈ ٹریڈ سینٹر متاثرین کی اموات واقعے میں مرنے والوں کی تعداد سے متجاوز

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

واشنگٹن:ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملے کے متاثرین کی اموات واقعے میں مرنے والوں کی تعداد سے بھی بڑھ گئیں، حکام کو متاثرین کے لیے قائم کئےگئے فنڈ سے اربوں ڈالر دینے پڑے۔رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ تین ہزار نو سو متاثرین نائن الیون حملے کے باعث موت کا شکار ہو گئے، حملے کے سبب بیماری سے ہلاک 50 …