صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے محمد بلیغ الرحمٰن کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدر عارف علوی نے منظوری وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 101 (1) کے تحت دی ہے۔ واضح رہے کہ 7 مئی کو وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر پاکستان مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے بلیغ الرحمن کا …
صدر عارف علوی نے کابینہ کے چار نئے اراکین سے حلف لے لیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جمعہ کو ایوان صدر میں وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ کے تین وفاقی وزرا اور ایک وزیر مملکت سے حلف لیا۔ صدر مملکت نے پہلی بار نئی حکومت کے ارکان پر مشتمل تقریب کی سربراہی کی۔ صدر نے اس سے ایک دن پہلے اس وقت کے شہباز کی بطور وزیراعظم تقریب حلف برداری …
وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے منصب کا حلف اٹھالیا
اسلام آباد: ایوان صدر میں شہباز شریف نے وزیراعظم پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے، چیئرمین سینیٹ اور قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے شہباز شریف سے وزارت عظمیٰ کا حلف لیا۔ واضح رہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مختصر رخصت پر چلے گئے ہیں جس کے سبب وہ نئے وزیراعظم شہباز شریف سے حلف نہیں لے …
پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی قوت ہے، تمام ممالک کے ساتھ امن چاہتا ہے: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ہم ایک ذمہ دار ایٹمی قوت ہیں اور تمام ممالک کے ساتھ امن چاہتے ہیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا 23 مارچ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آج کے دن تحریک پاکستان کے قائدین اور کارکنوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے عزم کرتے ہیں کہ …
مائیکرو سوفٹ کے بانی بِل گیٹس کو ہلال پاکستان ایوارڈ سے نواز گیا
اسلام آباد: حکومت نے بل گیٹس کو ان کی خدمات کے اعتراف میں ہلال پاکستان ایوارڈ سے نواز دیا، بل گیٹس نے پاکستان میں انسداد پولیو مہم پر پاکستانی کاوشوں کا اعتراف کرتے ہوئے آئندہ بھی ساتھ دینے کی یقین دہانی کرادی۔ نیوز کے مطابق مائیکرو سوفٹ کے بانی بِل گیٹس پہلی بار ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، …
سینیٹر شوکت ترین نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد: سینیٹر شوکت ترین نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔شوکت ترین کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد کی گئی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اُن سے حلف لیا۔ سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب میں شوکت ترین خیبر پختونخوا سے سینیٹر منتخب ہوئے۔