اوڈیسا میں روس کا میزائل حملہ، 14 افراد ہلاک

eAwazورلڈ

یوکرین کے جنوبی علاقے اوڈیسا میں عمارت پر روس کے میزائل حملے میں 14 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق میزائل حملہ بحیرۂ اسود سےطیارے کے ذریعے کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ روس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ اگر یوکرین کو لانگ رینج میزائل فراہم کیے گئے تو …

فن لینڈ اور سویڈن نیٹو میں شامل ہونے پر روس کے لیے کوئی مسئلہ نہیں: پیوٹن

eAwazورلڈ

اشک آباد: صدر ولادیمیر پوتن نے بدھ کو کہا کہ اگر فن لینڈ اور سویڈن نیٹو میں شامل ہو جائیں تو روس کو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ پیوٹن نے ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں سویڈن اور فن لینڈ کے ساتھ ایسے مسائل نہیں ہیں جیسے یوکرین کے ساتھ ہیں۔ …

ولادیمیر پیوٹن کا ڈالر کی بجائے روبیل پر مبنی نیا مالیاتی نظام متعارف کرانے کا اعلان

eAwazورلڈ

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ قدرتی گیس کی روبیل میں ادائیگی کا منصوبہ ہی اصل نمونہ ہے جس کو دنیا کا سب سے بڑا ملک اہم اشیا کی برآمدات میں توسیع دے گا کیونکہ مغربی ممالک نے ڈالر کی قدر میں کمی کو روکنے کے لیے روس کے اثاثے منجمد کردیے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی …

روس اور یوکرین مذاکراتی معاہدے کے قریب ہیں، ترکی

eAwazورلڈ

ترکی کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین مذاکراتی معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کے وزیر خارجہ میولوت چاوش اوغلو نے اتوار کے روز کہاکہ بلاشبہ، روس اور یوکرین کے درمیان جنگ جاری ہے، عام شہری مارے جا رہے ہیں، اس کے ساتھ سمجھوتہ کرنا کوئی آسان بات نہیں ہے۔ تاہم انہوں …

کریملن نے یوکرین پر حملے کو روکنے کے لیے اقوام متحدہ کی اعلیٰ عدالت کے حکم کو مسترد کر دیا

eAwazورلڈ

کریملن نے جمعرات کے روز یوکرین پر اپنے بلا اشتعال حملے کو روکنے کے لیے اقوام متحدہ کی اعلیٰ عدالت کے حکم کو مسترد کر دیا۔ بین الاقوامی عدالت انصاف نے روس کو حکم دیا کہ وہ اپنی جارحیت کو "فوری طور پر معطل” کر دے جس کا صدر ولادیمیر پوٹن نے 24 فروری کو حکم دیا تھا۔ کیف نے …

صدر ولادیمیر پیوٹن کے خلاف آن لائن مظاہرہ کرنے والی خاتون پر بھاری جرمانہ عائد

eAwazورلڈ

روس کے سرکاری ٹیلی ویژن پر صدر ولادیمیر پیوٹن اور روسی فوج کے خلاف آن لائن مظاہرہ کرنے والی خاتون پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی ٹی وی پر حکومت کی حمایت کے حوالے سے مشہور شو کے دوران میزبان کے عقب میں اچانک چینل کی ایک ملازم خاتون ایڈیٹر جنگ مخالف جملوں …

Pak-Russia

وزیراعظم عمران خان کا دورہ روس 23 فروری کو ہو گا، دفترخارجہ

eAwazپاکستان

وزیراعظم عمران خان 23 فروری کو روس کے دوروزہ دورے پر روانہ ہوں، جو صدر ولادیمیر پیوٹن کی دعوت پر ہو رہا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ‘روسی صدر ولادیمیرپیوٹن کی دعوت پر وزیراعظم عمران خان 23 اور 24 فروری 2022 کو سرکاری دورہ کریں گے’۔ بیان میں کہا گیا …

US President Joe Biden

یوکرین کشیدگی، امریکی صدر کی روسی ہم منصب کو دھمکیاں

eAwazورلڈ

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اگر روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو وہ صدر ولادمیر پیوٹن پر ذاتی پابندیاں لگانے پر غور کریں گے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر روس کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس نے یوکرین پر حملہ کیا …

Russian Foreign Minister Sergei Lavrov

مغرب کی وعدہ خلافی سے صبر کا پیمانہ لبریزہورہا ہے۔روس

eAwazآس پاس, ورلڈ

ماسکو : روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ مغرب کی وعدہ خلافی سے صبر کا پیمانہ لبریزہورہا ہے ہم مغرب کے وعدوں کا مزید انتظار نہیں کریں گے۔ماسکو میں پریس کانفرنس پریس سے خطاب کرتے ہوئے روسی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ نیٹو اپنی مرضی ہر کسی پر ڈکٹیٹ کرنے کی کوشش کر رہا ہے مگر ہم جانتے …