ملک گیرانسداد پولیو مہم آج سے شروع، وبا پر جلد مکمل طور پر قابو پالیا جائے گا

eAwazصحت

وزیر اعظم شہباز شریف نے رواں برس کی پہلی ملک گیر انسداد پولیو مہم کا آغاز کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ مشترکہ کاوشوں سے اس وبا پر جلد مکمل طور پر قابو پالیا جائے گا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان اب بھی دنیا کے ان چند ممالک میں شامل …

پاکستان کا ڈیفالٹ کسی کی کوشش ہے تو ایسا نہیں ہوگا اور نہ کرنے دینگے: وزیراعظم

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ ملک میں معاشی استحکام کو ملک سے وفاداری اور دوستی کا تقاضا قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان سے وفاداری اور دوستی کا تقاضا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام ہو، کسی کی کوشش ہےکہ پاکستان ڈیفالٹ کرجائے تو ایسا نہیں ہوگا،نہ کرنے دیں گے، …

کارٹیلز گوادر کی ترقی نہیں چاہتے، لیکن پورٹ آپریشنل کرکے رہیں گے، وزیراعظم

eAwazآس پاس

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کارٹیلز چاہتے ہیں کہ گوادر پورٹ ترقی نہ کرے، لیکن ہم اسے آپریشنل کرکے رہیں گے۔ سکھر حیدر آباد موٹروے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یہ منصوبہ طویل تاخیر کا شکار رہا، اس کی وجوہات میں جانا ضروری بھی ہے …

وزیراعظم شہباز شریف نے سکھر حیدرآباد موٹروے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا

eAwazپاکستان

وزیرِ اعظم شہباز شریف سکھر حیدر آباد موٹر وے کا سنگِ بنیاد رکھنے کے لیے اسلام آباد سے سکھر روانہ ہو گئے۔ وفاقی وزراء احسن اقبال، مریم اورنگزیب، اسعد محمود، امین الحق، مشیر قمر زمان کائرہ، سندھ کے وزیر ناصر شاہ، رکنِ قومی اسمبلی کھیل داس بھی وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ہمراہ ہیں۔ این ایچ اے حکام کے مطابق …

عمران خان کا بیان نئے آرمی چیف کو متنازع بنانے کی گھٹیا کوشش ہے: سلیمان شہباز

eAwazپاکستان

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا بیان نئے آرمی چیف کو متنازع بنانے کی گھٹیا اور مذموم کوشش ہے۔ عمران خان کے بیان پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے یہ بات کہی ہے۔ ان کا کہنا …

انسانی حقوق کے عالمی دن پر وزیرِ اعظم اور صدر کا پیغام

eAwazپاکستان

انسانی حقوق کے عالمی دن پر وزیرِ اعظم شہباز شریف اور صدر مملکت عارف علوی نے پیغام جاری کیا ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 74 سال قبل انسانی حقوق کا عالمی منشور منظور کیا تھا، یہ نظریات شہری، اقتصادی اور سماجی سیاسی خوشحالی کے لیے ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا …

کرپشن ملکی جڑوں کو کھوکھلا کرکے تباہی کا باعث بنتی ہے: وزیر اعظم

eAwazپاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کرپشن ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کرکے تباہی کا باعث بنتی ہے۔ انسدادِ کرپشن کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملک کی ترقی و خوشحالی کی راہ میں کرپشن بڑی رکاوٹ ہے۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ معاشرتی اقدار کا زوال معاشرے …

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کوئٹہ دھماکے کی فوری تحقیقات کا حکم

eAwazپاکستان

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس کی گاڑی پر دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی فوری تحقیقات کی ہدایت دے دی۔ وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ پولیو اہلکار ملک سے اس موذی مرض کے خاتمے کے لیے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر فریضہ سر انجام دے …

وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

eAwazپاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف ترک صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے۔ اسلام آباد سے روانہ ہونے والے وزیراعظم کے خصوصی طیارے نے پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1:18 بجے استنبول میں لینڈ کیا، پاکستانی وزیراعظم اور وفد کا استنبول میں والہانہ استقبال کیا گیا۔ وزیراعظم محمد …

چین پاکستان کے ساتھ سی پیک منصوبوں پر عملی تعاون کو تیز کرنے کیلئے تیار

eAwazپاکستان

چین پاکستان کے ساتھ سی پیک منصوبوں پر عملی تعاون کو تیز کرنے کے لیے تیار ہے۔ چینی وزارت خا رجہ کے ترجمان نے اپنی بریفنگ میں بتایا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین میں چار نئی راہداریوں، ڈیجیٹل، صنعتی، سبز اور صحت کے شعبوں میں تیزی سے کام کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ رجمان نے کہا …