اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کے 77 وین اجلاس کے سائیڈلائینز پر دوسرے روز بھی وزیر اعظم شہباز شریف نے اہم عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نےاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے صدر چابا کوروشی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے موقع پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جامع اصلاحات کی اہمیت پر زور دیتے …
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کی ہیں۔ یو این سیکرٹری جنرل کے استقبالیے میں نیوزی لینڈ کی ہم منصب جیسنڈا آرڈن اور فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سے ملاقاتیں کیں اور باہمی دلچسپی کے اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جنرل اسمبلی اجلاس کی …
وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی لندن میں ملاقات
نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات تقریباً ساڑھے 3 گھنٹے جاری رہی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں دباؤ کے باوجود مقررہ وقت پرالیکشن کرانے پر اتفاق ہوا اور فیصلہ ہوا ہے کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی تبدیلی کیلئے کوششیں کرنے پربھی غور کیا گیا۔ پنجاب حکومت کی تبدیلی …
شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس شروع
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس سمرقند میں شروع ہو گیا، وزیرِ اعظم شہباز شریف اجلاس میں شرکت کے لیے کانگریس سینٹر پہنچ گئے۔ ازبکستان کے صدر نے کانگریس سینٹر پہنچنے پر وزیرِ اعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔ اجلاس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان سے خطاب بھی کریں گے۔ شنگھائی تعاون تنظیم …
وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کے 2 ماہ کے بجلی کے بل معاف کرنیکا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثری کے 2 ماہ کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثر ضلع صحبت پور کا دورہ کیا، متاثرین کے کیمپ میں قائم اسکول بھی گئے اور بچوں سے گفتگو کی۔ دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے خواتین سے مسائل معلوم کیے اور …
ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول ہے، وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول موجود ہے۔ فن لینڈ سے تعلق رکھنے والی کمپنیز کے وفد نے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملاقات کی، وزیرِ خزانہ، وزیرِ توانائی، وزیرِ مملکت پیٹرولیم اور دیگر وزراء بھی ملاقات میں موجود تھے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ فن لینڈ …
شفافیت امدادی کوششوں کیلئے ‘ڈیجیٹل فلڈ ڈیش بورڈ’ قائم کرنے کا فیصلہ
سیلاب زدگان کے لیے امدادی رقوم کی تقسیم میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے، وفاقی حکومت نے ایک ‘ڈیجیٹل فلڈ ڈیش بورڈ’ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو عوام کو متعلقہ حکام کی جانب سے کیے گئے امدادی اقدامات سے باخبر رکھے گا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق جدید ترین ٹیکنالوجی کی مدد سے تیار کردہ ڈیش …
وزیرِ اعظم کی شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کی منظوری
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد کی منظوری دے دی، سولر پاور پلانٹس کی جلد تعمیر کی ہدایت کردی۔ وزیرِ اعظم نے اپنے ایک بیان میں کہ مہنگا تیل منگوا کر بجلی بنانے کے بجائے شمسی توانائی سے بجلی پیدا کی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ منصوبے کے تحت سولر …
آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی معیشت کیلئے اہمیت رکھتی ہے: وزیراعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے پروگرام کی بحالی معیشت کے لیے اہمیت رکھتی ہے۔ یہ بات وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک بیان کے ذریعے کہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا پروگرام معیشت کی سمت کے تعین میں …
اقوام متحدہ پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 16کروڑ ڈالر امداد کی اپیل کرے گا
اقوام متحدہ منگل کو پاکستان میں مون سون کی تباہ کن بارشوں سے آنے والے سیلاب سے متاثر ہونے والے لاکھوں لوگوں کی مدد کے لیے 16 کروڑ ڈالر امداد کی اپیل کرے گا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے اپنی ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ اقوام متحدہ کی سیلاب زدگان کے لیے اپیل منگل 30 اگست …