وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے قومی اداروں کے خلاف سازشی بیانیہ گھڑنے والا اصل میں میر جعفر اور میر صادق ہے، عمران خان کا خطاب پاکستان کے خلاف ‘سازش’ ہے، ایبٹ آباد میں آج ریاست پاکستان، آئین اور قومی اداروں کو چیلنج کیاگیا، قانونی کارروائی کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک …
عمران خان قبل از وقت انتخابات پر شہباز شریف کے ساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں، شیخ رشید
اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان ‘غلط فہمیوں’ کو دور کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں اور دعویٰ کیا ہے کہ اگر قبل از وقت انتخابات کرانے کے معاملے ‘طاقتور حلقوں’ کی جانب سے ضمانت دی جائے تو سابق وزیر اعظم عمران خان …
ملک بھر میں عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے
ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے ہزاروں اجتماعات منعقد ہوئے اور نماز عید کے بعد امت مسلمہ اور ملک کی سلامتی خوشحالی کے لیے دعائیں مانگی گئیں۔ اس کے علاوہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ساتھ ساتھ مقبوضہ کشمیر میں …
وزیر اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملا قات ، دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کا عزم
جدہ: پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کے مابین جمعہ کی شب ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات، معیشت، سرمایہ کاری، تجارت کو مضبوط بنانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم تین روزہ دورے پر سعودی عرب میں موجود ہیں جو …
ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے سفیر اسد مجید پر دباؤ کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا
اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ پاکستانی سفیر اسد مجید نے قومی سلامتی کمیٹی کو بریف کیا، قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ واضح ہے، اسد مجید پر دباؤ کی خبریں بے بنیاد ہیں، امریکی سفارت کار کو قومی سلامتی کمیٹی کےفیصلے کے مطابق احتجاجی مراسلہ دیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ …
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع، امریکا میں سابق پاکستانی سفیر اسد مجید بریفنگ دینگے
وزیرا عظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس جاری ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں تینوں سروسز چیفس اور وفاقی وزرا شریک ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ اجلاس میں سابق سفیر اسد مجید مبینہ دھمکی آمیز مراسلے پر بریفنگ دیں گے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے 27 …
وزیراعظم کا عمران خان کی سکیورٹی کو فول پروف بنانے کا حکم
وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم عمران خان کی سکیورٹی کو فول پروف بنانے کا حکم دیا ہے۔ گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر لاہور نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ایک مراسلہ بھیجا تھا جس میں انہیں آگاہ کیا گیا تھا کہ لاہور جلسے کے دوران ان کے لیے سکیورٹی تھریٹ ہے لہذا جلسے سے آن لائن خطاب کر …
عمران خان نے توشہ خانہ سے ملنے والے تحائف 14 کروڑ روپے میں دبئی میں فروخت کیے: وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے توشہ خانہ سے ملنے والے تحائف 14 کروڑ روپے میں دبئی میں فروخت کیے۔ شہباز شریف نے وزیر اعظم ہاؤس میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران کہا کہ میں کنفرم کر سکتا ہوں کہ عمران خان نے توشہ خانے سے تحائف لے کر بیرون ملک فروخت کیے …
امریکا کی وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد، تعاون جاری رکھنے کا عزم
امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی جے بلنکن نے نومنتخب وزیر اعظم شہباز شریف کو مبارکباد دی اور حکومت پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعاون جاری رکھنے کے بھرپور عزم کا اظہار کیا۔ وزیراعظم عمران خان کو گزشتہ ہفتے تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ہٹائے جانے کے بعد شہباز شریف پیر کو پاکستان کے 23ویں وزیر اعظم منتخب ہوئے تھے۔ گزشتہ رات …
وزیراعظم شہبازشریف کی معاشی ٹیم کو ہنگامی بنیادوں پر اصلاحات کا جامع لائحہ عمل تیارکرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے معاشی ٹیم کو ہنگامی بنیادوں پر اصلاحات کا جامع لائحہ عمل تیارکرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ملکی معیشت کی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، مفتاح اسماعیل، مریم اورنگزیب، زبیرعمر، عائشہ غوث پاشا، طارق محمود پاشا، بلال کیانی اور متعلقہ حکام شریک ہوئے۔ وزیراعظم کو وزارت خزانہ …