ریاض: کورونا وبا کے بعد پہلی بار اس رمضان میں زیادہ سے زیادہ تعداد کو خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں عبادت کی اجازت دی جائے گی جس کے لیے خصوصی تیاریاں کی کی جارہی ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق حرمین شریفین کے انتظامی امور کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدا لرحمان السدیس نے رمضان المبارک کی تیاریوں کے حوالے …
مسجد نبویؐ میں فرض نمازیں ادا کرنے کیلئے اجازت نامہ ضروری نہیں، سعودی وزارت حج
مدینہ منورہ :سعودی حکومت کے مطابق مسجد نبویؐ میں فرض نمازیں ادا کرنے کے لیے اجازت نامہ ضروری نہیں۔ وزارتِ حج نے واضح کیا کہ مسجد نبوی آنے والوں کے لیے ویکسین کی 2 خوراکیں لگوانا لازمی ہے۔سعودی وزارت حج کی جانب سے جاری بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ روضہ رسول میں نماز ادا کرنے کے لیےاجازت نامہ …