کراچی کنگز کی مسلسل تیسری شکست، کوئٹہ نے 6 رنز سے میچ جیت لیا پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8 ویں ایڈیشن کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 6 رنز سے ہرا دیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 5 …
ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 56 رنز سے شکست دے دی
ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 56 رنز سے شکست دے دی ملتان : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 211 رنز کا ہدف دیاہے۔ ملتان سلطانز نے مقررہ اوورز میں 3 وکٹ کے نقصان پر 210 رنز بنائے۔ جنوبی افریقی بیٹر رائیلی روسو نے 75 رنز کی …
ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی ملتان: پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ 8 کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے 111 رنز کا ہدف 1 وکٹ کے نقصان پر 14 ویں اوور …
ڈیرن سیمی کو’’ستارہِ پاکستان‘‘ایوارڈ سے نواز دیا گیا
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور پاکستانی عوام کی طرف سے ’’ستارہِ پاکستان‘‘ کا ایوارڈ وصول کرنا میرے لیے بہت اعزاز کی بات ہے۔ ڈیرن سیمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ’’ستارہِ پاکستان‘‘ کا اعزاز وصول کرتے ہوئے تصویر شیئر کردی۔ حکومتِ پاکستان نے کیربیئن کھلاڑی کو یہ …
لاہور قلندرز کا کوویڈ سے متاثرہ پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام کی بحالی کا اعلان
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی چیمپئن لاہور قلندرز نے کوویڈ19 کی وجہ سے معطل اپنے عالمی شہرت یافتہ پراجیکٹ پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام کی بحالی کا اعلان کردیا، اس سلسلے میں 17 مئی کو لاہور میں ایک روزہ ٹرائلز ہوں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا کا کہنا تھا کہ پلیئرز …
چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے عہدے سے استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رمیز راجہ نئی حکومت کے قیام کے بعد بھی بطور چیئرمین پی سی بی کام جاری رکھیں گے اور وہ اپنے مستقبل کے حوالے سے حکومت کی جانب سے پیغام کے منتظر ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ رمیز راجہ …
اسلام آباد یونائیٹڈ کے ایلکس ہیلز پی ایس ایل سے دستبردار
اسلام آباد : اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی ایلکس ہیلز پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایلکس ہیلز ذاتی وجوہات کی بنا پر پی ایس ایل سے دستبردار ہوئے ہیں۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایلکس ہیلز مسلسل ببل کی وجہ سے تھکاوٹ کا شکار تھے۔ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں …
انگلش فٹبالر مائیکل اوون پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد : انگلینڈ کے مشہور فٹبالر مائیکل اوون 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔26 جنوری کو مائیکل اوون کراچی میں این ای ڈی فٹبال گراؤنڈ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ دورۂ کراچی میں فٹ بالر مائیکل اوون لیاری بھی جائیں گے۔اس کے علاوہ مائیکل اوون 27 جنوری کو پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں …
عثمان قادر پاکستان سپر لیگ میں سرپرائز ڈیلیوری متعارف کرانے کیلئے تیار
پشاور: زلمی کے لیگ اسپنر عثمان قادر کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ کے آئندہ ایڈیشن کے دوران سرپرائز ڈیلیوری متعارف کرانے کے لیے تیار ہیں۔28 سالہ کرکٹر نے بتایا کہ جنوبی افریقا کے لیگ اسپنر عمران طاہر کے ساتھ دو سال گزارے، اس دوران ان سے بہت کچھ سیکھا، عمران طاہر سے سیکھی ہوئی باتوں پر بہت …
انگلش کرکٹر ثاقب محمود پی ایس ایل میں شرکت کے لیے بیتاب
لندن : انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بولر اور پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے ثاقب محمود آئندہ برس ہونے والے پی ایس ایل کے سیزن 7 میں ایکشن دِکھانے کے لیے بیتاب ہیں۔پی ایس ایل کے سیزن 7 کا انعقاد آئندہ ماہ 27 تاریخ سے کراچی میں ہوگا، جس کے لیے پاکستانی کرکٹ شائقین تو پرجوش …
- Page 1 of 2
- 1
- 2