وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پولیس پوری طرح الرٹ ہے اور کوشش کریں گے کہ جوڈیشل کمپلیکس پر حملے کے کیس میں عمران خان کو گرفتار کریں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس پر حملے میں دو علیحدہ مقدمات درج کیے گئے ہیں …
صدر نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دے دی
صدر نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دے دی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دے دی۔ صدر نے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 57 ایک کے تحت 9 اپریل بروز اتوار پنجاب اور کے پی کی صوبائی اسمبلیوں کیلئے انتخابات کا اعلان کر دیا۔ عارف علوی نے کہا …
اسلام آباد ہائیکورٹ کا ٹیریان کیس کی سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ کیس کی سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مبینہ بیٹی ٹیریان کو ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس …
ملکی ترقی کا بہت زیادہ انحصار آئی ٹی کے فروغ میں ہے، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کا بہت زیادہ انحصار آئی ٹی کے فروغ میں ہے۔ لاہور میں عمران خان سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے سے وابستہ نمائندہ وفد نے ملاقات کی اور حکومتیں اور پالیسیاں تبدیل ہونے سے انڈسٹری کو پہنچنے والے نقصان پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ اس …
پی ٹی آئی کا ٹیکنوکریٹ سیٹ اپ کے ممکنہ قدم پر بھرپور مزاحمت کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ٹیکنوکریٹ سیٹ اپ کو ماورائے آئین قرار دے کر اس ممکنہ قدم کی بھرپور مزاحمت کا اعلان کردیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ نے ایکسٹیشن اور نوکری کے چکر میں جوکروں کو مسلط کر کے ایک غلطی کی، ڈھائی سال کیلئے ٹیکنوکریٹ سیٹ اپ لانا دوسری غلطی …
حکمران اتحاد نے پرویز الٰہی کی ناکامی کیلئے پلان بی تیار کرلیا
حکمران اتحاد نے پرویز الٰہی کی ناکامی کے لیے پلان بی تیار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی 23 دسمبر کو پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی حکمت عملی ناکام بنانے کے دعویدار حکمران اتحاد جسے اس نے پلان اے کی کامیابی قرار دیا اب اس نے پنجاب اسمبلی کے مخصوص ممبران سے حتمی روابط کیلئے منصوبہ …
جنرل (ر) باجوہ نے سینیٹ اور الیکشن میں عمران خان کی مدد کی: صدر مملکت
جنرل (ر) باجوہ نے سینیٹ اور الیکشن میں عمران خان کی مدد کی: صدر مملکت اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے انکشاف کیا ہےکہ (ر) جنرل باجوہ اور ان کی ٹیم نے سینیٹ میں عمران خان کی مدد کی اور انہوں نے الیکشن میں بھی پی ٹی آئی کی مدد کی۔ اپنے اعزاز میں دیے گئے ایک عشائیے سے …
شہباز شریف کا پرویز الٰہی کی بحالی سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا عندیہ
شہباز شریف کا پرویز الٰہی کی بحالی سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا عندیہ وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے پرویز الہٰی کی بطور وزیراعلیٰ بحالی کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا عندیہ دےدیا۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق 23 دسمبر کو لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری پرویز الہٰی کو اگلی سماعت …
وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ سے پنجاب کی صورتحال پر ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ
وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ سے پنجاب کی صورتحال پر ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ لاہور: مسلم لیگ(ن) نے پرویز الہی کی بحالی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو مسترد کردیا اور سپریم کورٹ سے ازخودنوٹس کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کو صرف روز مرہ کے امور کی انجام دہی کے اختیارات تک محدود …
پرویز الہٰی نے اعتماد کا ووٹ نہیں لیا اس لیے وہ آئینی طور پر وزیراعلیٰ نہیں رہے، وزیرداخلہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز پرویز الہیٰ نے اعتماد کا ووٹ نہیں لیا اس لیے آئین کے مطابق وہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ نہیں رہے۔ رانا ثنااللہ نے لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آئین کے مطابق گورنر کو آئینی طور پر اختیار حاصل ہے کہ وہ وزیر اعلیٰ کو کسی …