پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر وزیر آباد حملے کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے ارکان نے سابق وزیراعظم پر حملے میں متعدد شوٹرز کے ملوث ہونے کے دعوے پر شکوک کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ متعدد شوٹرز کی موجودگی کے کوئی ثبوت نہیں ملے۔ رپورٹ کے مطابق سی سی پی او لاہور اور پنجاب …
شاہد خاقان عباسی نے عمران خان کے لانگ مارچ کو ٹھکرا دیا
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو اہمیت نہیں دی، کہتے ہیں کہ موجودہ حکومت کو پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے کوئی فوری خطرہ نہیں ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کا یہ تبصرہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے منگل …
عمران خان کی پیشی،بکتر بند عدالت پہنچا دی گئی
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان ضمانت کیلئےآج انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوں گے، بکتربند بھی جوڈیشل کمپلیکس کے باہر پہنچا دی گئی ہے۔ خاتون ایڈیشنل سیشن جج کو دھمکی پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف مقدمے کی سماعت انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس کریں گے۔ عمران خان کو 25 اگست …
عمران کو نواز اور شہباز کے بچے وہ مار ماریں گے کہ اسے دم دبا کر بھاگنا پڑیگا: مریم
جھنگ: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو خبردار کردیا۔ جھنگ کی تحصیل اٹھارہ ہزاری میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عمران کو نواز شریف اور شہباز شریف کے بچے وہ مار ماریں گے کہ اسے دم دبا کر بھاگنا پڑے گا۔ مریم نواز نے کہا …
سندھ کے عوام پانی میں اور زرداری خاندان کرپشن کے سمندر میں غوطے کھا رہا ہے: عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سندھ میں بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال پر سابق صدر آصف زرداری کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ سندھ میں طوفانی بارشوں نے پیپلز پارٹی حکومت کی قلعی کھول دی، سندھ کے عوام پانی میں اور زرداری خاندان کرپشن کے سمندر میں غوطے کھا رہا …
نیوٹرلز سے بات ہوئی تو ایک ہی مؤقف ہوگا فری اینڈ فیئر الیکشن ہو: عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیوٹرلز کو کمزور کرنے کا مطلب دشمن کو مضبوط کرنا ہے، میں نے کون سی ریڈ لائن عبور کی ہے، صاف شفاف الیکشن کے بغیر ملک بحران سے نہیں نکلے گا ۔ عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تگڑی عوامی حکومت بنے گی تو معیشت چلے گی، ان حکمرانوں …
حکومت نے2 ماہ میں اتنی مہنگائی کردی جتنی ساڑھے3 سال میں نہیں ہوئی، عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہےکہ دو ماہ میں حکومت نے اتنی مہنگائی کردی جتنی ساڑھے تین سال میں نہیں ہوئی، حکومت نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بڑھا دیا ہے۔ لاہور کے مخلتف علاقوں میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ صرف امپائر کو ساتھ ملا کر الیکشن جیت سکتے ہیں …
لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ: عمران خان کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور
اسلام آباد کی عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیسز میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا جس سلسلے میں وہ ایف ایٹ کچہری کی ڈسٹرکٹ کورٹ پہنچے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے …
مجھ پر غداری کا مقدمہ قائم کرکے راستے سے ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے، عمران خان
بونیر: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھ پر غداری کا مقدمہ قائم کرکے راستے سے ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے تاکہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی اپنی کرپشن چھپاسکیں۔ بونیر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ زرداری اس ملک کی بہت بڑی بیماری ہے، پیسے دیکھ کر زرداری …
اسٹیبلشمنٹ نے صحیح فیصلے نہیں کیے تو فوج تباہ ہوگی اور ملک کے 3 ٹکڑے ہوجائیں گے، عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب سے موجودہ حکومت آئی ہے روپے کی قدر میں کمی آئی ہے جبکہ اسٹاک مارکیٹ گر رہی ہے، ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہا ہے اگر ایسا ہوا تو سب سے زیادہ پاک فوج ہٹ ہوگی۔ نجی ٹی وی دیے گئے ایک انٹرویو میں …
- Page 1 of 2
- 1
- 2