deal with Establishment

اسٹیبلشمنٹ سے کسی ڈیل کے تحت آزادی مارچ ختم نہیں کیا، عمران خان

eAwazپاکستان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے کسی ڈیل کے تحت آزادی مارچ ختم کرنے کی خبروں کی ترید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے انتخابات کا اعلان نہیں ہوا تو پوری تیاری کے ساتھ دوبارہ نکلیں گے۔ پشاور میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ کہا جارہا تھا کہ …

British Minister for Armed Forces James Happy

پاکستان کی سیاسی حلات کا تعلق غیرملکی سازش کے بجائے ملک کے اندرونی عوامل سے ہے، برطانوی وزیر

eAwazورلڈ

برطانیہ کے وزیر برائے مسلح افواج جیمز ہیپی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی ہلچل کسی ناخوشگوار غیر ملکی سازش کے بجائے ملک کے اندرونی عوامل کی وجہ سے تھی اور وہ اس بات پر راحت محسوس کرتے ہیں کہ اب بین الاقوامی نظم پر نظریات کی ہم آہنگی ہے۔ رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر نے اپنے دورہ اسلام …

Aleem Khan and Jahangir Tareen

علیم خان اور جہانگیر ترین مجھ سے ناجائز فائدے چاہتے تھے، عمران خان

eAwazپاکستان

اسلام آباد: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اپنے سابق معاونین علیم خان اور جہانگیر خان ترین پر ان سے غیر قانونی فائدے لینے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب انہوں نے انکار کیا تو اختلافات پیدا ہوئے۔ جمعرات کو ایک پوڈ کاسٹ میں بات کرتے ہوئے، سابق وزیر اعظم نے کہا، "علیم خان نے مجھ …

action of FIA

عمران خان سمیت پی ٹی آئی قیادت کیخلاف ملک بھر میں درج توہین مذہب کے مقدمات چیلنج

eAwazپاکستان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان سمیت اپنے رہنماؤں پر درج توہین مذہب کے مقدمات کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔ ملک کے مختلف حصوں میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف مسجد نبوی میں پیش آئے واقعے پر توہین مذہب کے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ پی ٹی آئی نے ملک بھر …

Punjab Governor Omar Sarfraz Cheema

وزیراعظم کا عمران خان کی سکیورٹی کو فول پروف بنانے کا حکم

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم عمران خان کی سکیورٹی کو فول پروف بنانے کا حکم دیا ہے۔ گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر لاہور نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ایک مراسلہ بھیجا تھا جس میں انہیں آگاہ کیا گیا تھا کہ لاہور جلسے کے دوران ان کے لیے سکیورٹی تھریٹ ہے لہذا جلسے سے آن لائن خطاب کر …

PTI Chairman Imran Khan

عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس لانے کا اعلان

eAwazپاکستان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے جا رہے ہیں کیونکہ الیکشن کمیشن نے بروقت حلقہ بندیاں نہ کر کے نااہلی کا مظاہرہ کیا۔ میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی نااہلی کے باعث ملک میں قبل از …