وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کے معاشی معاملات مشکل ضرور ہیں لیکن کنٹرول میں ہیں، ثابت کر سکتا ہوں کہ ملک ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا پی ٹی آئی حکومت نے ایس ای سی پر توجہ نہیں دی، سستی سیاست کے لیے پاکستان …
اپوزیشن نے پنجاب حکومت گرانے کیلئے ہوم ورک مکمل کر لیا ہے: افتخار درانی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما افتخار درانی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت گرانے کے لیے ہوم ورک مکمل کر لیا ہے۔ نجی میڈیا سے گفتگو میں افتخار درانی کا کہنا تھا پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت کو گرانے کی سازش کی جا رہی ہے، ہمارے لوگوں کو فون آ رہے …
وزیراعظم کا گوادر بریک واٹر منصوبے میں تاخیر کی انکوائری کا حکم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج کے اجلاس میں، میں نے گوادر بریک واٹر پراجیکٹ میں مجرمانہ تاخیر کی انکوائری کا حکم دے دیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے 445 ملین ڈالر کی گرانٹ، 484 ملین ڈالر کے آسان قرض اور فزیبلٹی کی دستیابی کے …
امریکا نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کا ‘بیرونی سازش’ کا بیانیہ مسترد کردیا
امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بار پھر اپنے مؤقف کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ان دعوؤں میں کوئی صداقت نہیں ہے کہ واشنگٹن پی ٹی آئی کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز یہ تنازع میڈیا میں گردش کرنے والی ان رپورٹس کے ساتھ دوبارہ اٹھا جن میں بتایا گیا تھا کہ پی …
عمران خان ملک کو تباہی کے دہانے پر چھوڑ کر گئے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان ملک کو تباہی کے دہانے پر چھوڑ کر گئے، ہمارے لئے مشکل تھا کہ الیکشن کرائیں یا ملک کو بچائیں۔ اسلام آباد میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل رات تیسری بار پیٹرول کی قیمت بڑھانی پڑی، معیشت ہمیں کھنڈرات کی حالت میں ملی، …
حکومت کے پاس پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اورپی ٹی آئی حکومت کے معاہدے کے باعث حکومت کے پاس پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے سے عوام کے متاثرہونے کا احساس ہے۔ پی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم ایف …
پی ٹی آئی حکومت نے گوادر کے عوام کو بری طرح مایوس کیا، وزیر اعظم
وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت نے گوادر کے عوام کو بری طرح مایوس کیا اور مقامی لوگوں کے لیے بجلی/پانی کا ایک بھی منصوبہ مکمل کرنے میں ناکام رہی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سلسلہ وار ٹوئٹس میں انہوں نے کہا کہ گوادر کے حالیہ دورے …
تحریک عدم اعتماد، وزیراعظم نے ایک سال قبل کیا کہا؟
اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروانے کے بعد ملک میں سیاسی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی ہے، ایسے میں وزیراعظم عمران خان کا ایک سال قبل تحریک عدم اعتماد سے متعلق بیان ایک مرتبہ پھر شہ سرخیوں میں ہے۔ پچھلے سال چار مارچ کو یعنی اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے سے دو …