اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حفاظتی ضمانت 7 اکتوبر تک منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے اپنے چیمبر میں درخواستِ ضمانت کی سماعت کرتے ہوئے عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کی ہے۔ عدالت نے عمران خان کو …
آڈیو لیکس: عمران خان کیخلاف کارروائی کی باضابطہ منظوری
وفاقی کابینہ کی جانب سے آڈیو لیکس سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ کابینہ نے سابق وزراء اور سابق سیکریٹری اعظم خان کے خلاف بھی قانونی کارروائی کی باضابطہ منظوری دی ہے۔ سائفر سے متعلق تحقیقات اور قانونی کارروائی ایف …
انسداد دہشتگردی کی عدالت سے عمران خان کی عبوری ضمانت منظور
اسلام آباد:انسداد دہشتگردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جج کو دھمکی دینے کے کیس میں عبوری ضمانت منظور کرلی اور پولیس کو یکم ستمبر تک ان کی گرفتاری سے روک دیا۔ خاتون ایڈیشنل سیشن جج کو دھمکی دیے جانے پر عمران خان کے خلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا جس …
شہباز گل کا 2 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر افواج پاکستان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے شہباز گل کو پیش کرنے کا حکم دیا تھا جس پر …
دہشت گردی کا مقدمہ: عمران خان کی 3 روزہ راہداری ضمانت منظور
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 3 روز کے لیے راہداری ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی تین روز کے لیے راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو 25 اگست تک عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ عمران خان چاہیں تو تین …
شہباز گل کو مسلسل سانس کی تکلیف، مزید ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو مسلسل سانس کی تکلیف کی شکایت کے باعث ان کی انجیو گرافی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع پمز اسپتال کے مطابق شہباز گل مسلسل سانس کی تکلیف کی شکایت کر رہے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ میڈیکل بورڈ نے شہباز گل کا ایک اور ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا …
ممنوعہ فنڈنگ: ایف آئی اے نے عمران خان کا مؤقف مسترد کر دیا
پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا مؤقف مسترد کردیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کے حوالے سے عمران خان کے مؤقف کو مسترد کرتے ہوئے سوالات کے جواب کے لیے دوبارہ نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع …
پی ٹی آئی کا امریکا میں لابنگ فرم کی خدمات حاصل کرنےکا انکشاف
وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور امریکی لابنگ فرم کے درمیان معاہدے کی تفصیلات سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ شرم تم کو مگر نہیں آتی، عمران خان نے قوم میں امریکا کے خلاف سازشی تھیوری گھڑ کے ہیجان پیدا کیا …
پنجاب کی 41 رکنی کابینہ آج اپنے عہدوں کا حلف اٹھائے گی
پنجاب کی 41 رکنی کابینہ آج اپنے عہدوں کا حلف اٹھائے گی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب آج شام 6 بجے گورنر ہاؤس میں ہو گی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پنجاب کی 41 رکنی کابینہ حلف لے گی جس کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جا رہے ہیں اور دعوت نامے بھی بھیجے جا …
فوج اور عدلیہ کو سیاست میں گھسیٹنا بند کرو، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو جواب
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فوج اور عدلیہ کو سیاست میں گھسیٹنا بند کرو۔ اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ 100 گنڈے اور 100 چھتر اب عمران صاحب کا مقدر ہیں، اداروں کو گالی اور دھمکی دینے والا اداروں کا ٹھیکے دار نہ …