اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستے 25 مئی کو حکومت یا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کنٹرول میں ہونے سے قطع نظر وفاقی دارالحکومت کا ملک کے باقی حصوں سے رابطہ منقطع کیے جانے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق کیپیٹل پولیس کے افسران نے بتایا کہ حکومت کی ہدایت پر 2 منصوبے بنائے گئے ہیں، پی …
طاہر القادری نے عمران خان کے لانگ مارچ سے لاتعلقی کا اظہار کردیا
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے لانگ مارچ سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ ایک بیان میں طاہر القادری نے کہا کہ تحریک انصاف نے ساڑھے 3 سال میں سانحہ ماڈل ٹاؤن متاثرین کے لیے کچھ نہیں کیا، اس معاملے پر ایسی سرد مہری کا مظاہر ہ کیا گیا جیسے …
شرمندگی ہے کبھی ایسے گھٹیا آدمی سے منسلک رہی ؛ سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا عمران خان کے جملوں پر ردعمل
سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان بھی مریم نواز کے لیے کہے گئے جملوں پر چیئرمین تحریک انصاف پر برس پڑیں۔ ریحام خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے عمران خان کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر ندامت کا اظہار اور کہا مجھے اس بات پر شدید شرمندگی ہے کہ میں کبھی ایسے گھٹیا آدمی …
مئی31 کو ملکی تاریخ کے اہم فیصلے ہونے جارہے ہیں، شیخ رشید
اسلام آباد: سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ 31 مئی کو ملکی تاریخ کے اہم فیصلے ہونے جارہے ہیں۔ شیخ رشید کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں کوئی حکومت نہیں، تحریک انصاف کے بغیر کابینہ نہیں بن سکتی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ 31 …
پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ سے تعلق رکھنے والے رکن الیکشن کمیشن نثار درانی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کررہے ہیں، چیف الیکشن کمیشنر کے خلاف بھی ریفرنس لانے …
پی ٹی آئی قیادت پر عمران خان، شیخ رشید ، فو اد چو دھری سمیت توہین مسجد نبویؐ کا مقدمہ درج
لاہور: توہین مسجد نبویﷺ کے الزام میں عمران خان، شیخ رشید، فواد چوہدری، شہباز گل، قاسم سوری سمیت پی ٹی آئی کے 150 افراد پر مقدمات درج کرلیے گئے۔ نیوز کے مطابق دو روز قبل مسجد نبویؐ کے احاطے میں موجودہ حکومتی ارکان کے خلاف نعرے بازی کا واقعہ پیش آیا ہے جس پر سعودی عرب کی انتظامیہ نے کچھ پاکستانیوں کو …
پنجاب اسمبلی میں مار پیٹ، وڈیوز سے چہروں کی شناخت
پنجاب اسمبلی میں مار پیٹ میں پیش پیش چہروں کی شناخت ہونے لگی ہے، مختلف وڈیوز سامنے آنے لگیں۔ وڈیوز کے مطابق ارکان نے پولیس اہلکار کے ساتھ کھینچاتانی کی، دھکے دیے اور انہیں گھیر کر مار پیٹ کی۔ تحریک انصاف کی جھنڈا بردار خاتون ایم پی اے پولیس اہلکار کو کالر سے پکڑکر کھینچتی رہیں، پھر ساتھی خواتین کے …
وزیراعظم نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹادیا
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری صدر مملکت کو بھیج دی ہے، وزیر اعظم نے صوابدیدی اختیارات استعمال کرتے ہوئےگورنر کو عہدے سے ہٹایا ہے۔ گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران جب صحافیوں نے انہیں عہدے سے ہٹائے جانے سے متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا کہ مجھے اس طرح سے نہیں ہٹایا …
حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے؛ پا کستان
پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور مار دھاڑ کے بعد ہونے والے وزیراعلیٰ کے انتخاب میں مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے۔ تحریک انصاف اور ق لیگ کے بائیکاٹ کے بعد ایوان میں ووٹنگ کا عمل شروع ہوا، حمزہ شہباز کو 197 ووٹ پڑے جب کہ پرویز الہیٰ کو کوئی ووٹ نہیں پڑا۔ پنجاب اسمبلی …
ناصر شاہ کا اسمبلیوں سے استعفے کیلئے عمران خان کو چیلنج
سندھ کے صوبائی وزیر ناصر شاہ نے اسمبلیوں سے استعفے کے لیے سابق وزیراعظم عمران خان کو چیلنج دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف والے فوری اسپیکر کو اپنے استعفے بھجوائیں، اگلے ایک مہینے میں سو سے زیادہ نشستوں پر ضمنی انتخاب ہوگا۔ ناصر شاہ نے سابق وزیراعظم عمران خان سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ آپ حصہ …