لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں پہلی مرتبہ دعوت افطار،انگلش کپتان کی شرکت

eAwazپاکستان

 لندن: انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے مسلمان کمیونٹی کے ساتھ جذبہ خیرسگا لی کے طوپر لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کے’لانگ ہال ‘ میں پہلی بار دعوت افطار کا اہتمام کیا انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ کے ہال میں مسلمان کمیونٹی کے افراد کے لئے دعوت افطار دی جس میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ایون مورگن، سابق کرکٹرز …

شاداب خان نے مکہ میں افطاری کس کے ساتھ کی؟

eAwazکھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان ان دنوں عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں، انہوں نے مکہ میں افطاری کروانے والوں کے بارے میں بتادیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاداب خان نے اپنے میزبان کے ہمراہ افطاری کرنے کی تصویر شیئر کی ہے۔ شاداب خان نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ مکہ …

سال 2030 میں دو بار رمضان المبارک کا مہینہ آئے گا

eAwazآس پاس, ورلڈ

 فلکیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ سال 2030 میں مسلمان دو مرتبہ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ پائیں گے اور روزے رکھیں گے۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ماہرِ فلکیات نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں کہا کہ قمری کیلنڈر کے حوالے سے دیکھاجائے تو ایسا ممکن ہےجس کی وجہ قمری سال کی مدت …