راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے راولپنڈی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 30 سال تک ملک لوٹنے والوں کو امریکا نے سازش کے تحت مسلط کردیا اور سازشی حکومت نے دو ماہ میں ہی ملک کا حال برا کردیا۔ سابق وزیر اعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے راولپنڈی میں ایگزیکٹو کونسل کے اراکین سے خطاب کرتے …
ضمانت منسوخ ہونے پرعمران نیازی کی سیکیورٹی ہی انہیں گرفتار کرلے گی، رانا ثنااللہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ عدالتی ضمانت ختم ہونے پر قانون کے مطابق فراہم کی گئی سیکیورٹی ہی عمران نیازی کو گرفتار کرلے گی۔ عمران نیازی کی بنی گالہ واپسی کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ عمران نیازی کو اسلام آباد واپسی پر خوش آمدید کہتے …
عمران نے کہہ دیا کہ اس کے لوگ مسلح تھے، کیا عدالت ان کی بات پر یقین کریگی؟ رانا ثنااللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اپنے خلاف مقدمہ درج کرنے کے عدالتی حکم پر کہا ہے کہ فسادی ٹولے سے قوم کو بچانے کے لیے کوئی مقدمہ بھی برداشت کرنا پڑا تو خوش دلی سے کریں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ پی ٹی …
عمران خان اور محمود خان کے بیانات پر کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے اسلحہ لانے کے اعتراف اور وزیر اعلیٰ کے پی کے محمود خان کے دھمکی آمیز بیانات پر کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے عمران خان کے کارکنان کے اسلحہ ساتھ لانےکےبیان کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق …
لندن میں نواز شریف کی سربراہی میں ن لیگ کا اہم اجلاس جاری، وزیراعظم بھی شریک
لندن میں وزیراعظم شہباز شریف کی قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سے ملاقات ہوئی جس کے بعد مسلم لیگ ن کا اہم مشاورتی اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں اسحاق ڈار، خواجہ آصف، ایاز صادق، رانا ثنا اللہ، خواجہ سعد رفیق، مریم اورنگزیب اور احسن اقبال سمیت دیگر رہنما بھی شریک ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کا …
لانگ مارچ میں انتشار ہوا تو گھر سے نہیں نکلنے دوں گا: رانا ثنا کی پی ٹی آئی کو وارننگ
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پی ٹی آئی کو وارننگ دی ہےکہ لانگ مارچ میں انتشار اور افراتفری کی منصوبہ بندی ہوئی تو گھرسےنہیں نکلنے دوں گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ مسجد نبوی واقعے پرمذہبی طبقہ سراپا احتجاج ہے، اس واقعے میں ملوث لوگوں کی شناخت ہوگئی ہے ان کے …
دہلی فسادات کی نائن الیون سے تشبیہ، پولیس نے سماجی کارکن کی رہائی کی مخالفت کردی
نئی دہلی: بھارتی سماجی کارکن، جواہر لال یونیورسٹی کے سابق طالب علم اور ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹس یونین کے سابق لیڈر عمر خالد کو دہلی فسادات کے احتجاجی مظاہروں کا ماسٹرمائنڈ قرار دیتے ہوئے دہلی پولیس نے اُن کی ضمانت کی مخالفت کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر پوائنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا …
- Page 2 of 2
- 1
- 2