دنیا کاسب سے بڑا سفید ہیرا ’دی راک‘ 2 کروڑ 19 لاکھ ڈالر (4 ارب سے زائد پاکستانی روپے) میں نیلام ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق گالف کی گیند سے بڑا ناشپاتی کی شکل کا 228 قیراط کا ہیرا جنیوا میں نیلام کیا گیا، دی راک اب تک فروخت کیا جانے والا سب سے بڑا سفید ہیرا ہے۔ میڈیا …
اقوام متحدہ کے سربراہ کی روسی صدر سے ملاقات میں اہم نکات پر اتفاق
ماسکو: اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے روس میں صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کی جس کے دوران یوکرین میں شہریوں کے محفوظ انخلا پر اتفاق کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس روس کے دورے پر پہنچے جہاں انھوں نے پہلے روسی وزیر خارجہ سرگئی لارووف سے ملاقات کی جس …
فنڈنگ کی کمی ، افغانستان میں صحت کے نظام کو تباہی کے دہانے پر، ریڈ کراس
کابل:عالمی ادارے ریڈ کراس نے خبردار کیا ہے کہ فنڈنگ کی شدید کمی کی وجہ سے افغانستان میں صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر دھکیل رہی ہے۔ ریڈ کراس کے مطابق افغانستان میں 2 ہزار تک طبی سہولیات بند کردی گئی ہیں۔ عالمی ادارے کے عہدیدار کے مطابق لوگ کچھ مزید ہفتوں تک تنخواہوں کے بغیر کام کرنے پر …