آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری ہوگئی: سعودی عرب اس ہفتے پاکستان کے لیے 3 بلین ڈالر کے ڈپازٹ کی تجدید کرے گا سعودی عرب پاکستان کے لیے اپنے 3 بلین ڈالر کے ڈپازٹ کی تجدید کا ارادہ رکھتا ہے جو ایشیا کی بلند ترین افراط زر کی شرح میں سے ایک پر لگام ڈالنے اور کرنٹ اکاؤنٹ …
سعودی عرب: حوثی ملیشیا کے میزائل حملے میں 2 افراد جاں بحق، 7 زخمی
سعودی عرب: حوثی ملیشیا کے میزائل حملے میں 2 افراد جاں بحق، 7 زخمی ریاض : سعودی عر ب میں حوثی ملیشیا کے میزائل حملے میں 2 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ترجمان سعودی سول ڈیفنس کے مطابق جاں بحق افراد میں ایک سعودی اورایک یمنی شہری شامل ہے جب کہ زخمیوں میں ایک سعودی اور 6 بنگلادیشی شہری …
سلمان خان سعودی عرب میں فلم کی شوٹنگ کرنے کے خواہشمند
ریاض: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے سعودی عرب میں اپنی فلم کی شوٹنگ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔سلو میاں ان دنوں ریاض سیزن کے پروگرام میں بالی ووڈ اسٹارز کے پہلے شو میں شرکت کے لیے سعودی دارالحکومت ریاض میں موجود ہیں۔ اردو نیوز اور العربیہ نیٹ کے مطابق جمعے کو ایک پریس کانفرنس میں …
سعودی عرب میں پہلے فلم فیسٹول کا آغاز
ریاض : سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والے پہلے فلم فیسٹول میں ملکی و غیر ملکی نامور فنکار شرکت کر رہے ہیں،فلمی میلے میں 67 ممالک کی 138 دستاویزی فلمیں 30 سے زائد زبانوں میں پیش کی جائیں گی۔ جدہ ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں دنیا بھر سے آئے غیر ملکی ہدایت کار اور اداکار اپنی فلموں …
سعودی فضائیہ نے حوثی باغیوں کے2 ڈرون مار گرائے
ریاض: سعودی عرب کی فضائیہ نے حوثی باغیوں کے 2 ڈرون مار گرائے۔عرب اتحاد کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حوثی باغیوں نے یمن سے 2ڈرون سعودی عرب کی طرف بھیجے جنہیں کوئی نقصان پہنچانے سے قبل تباہ کردیا گیا۔ تباہ کئے گئے دونوں ڈرون کا ملبہ یمن کے علاقے میں گرا۔بیان میں مزید کہا گیا کہ حوثی باغیوں …
عرب اتحاد نے بحیرہ احمر میں بارودی سرنگ ناکارہ بنا دی
ریاض : عرب اتحاد نے بحیرہ احمر میں حوثیوں کی جانب سےنصب کی گئی بارودی سرنگ ناکارہ بنا دی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق عرب اتحاد کی جانب سے اب تک 207 بحری بارودی سرنگیں ناکارہ بنائی جاچکی ہیں۔ ترجمان عرب اتحاد کا کہنا ہے کہ حوثیوں نے سمندر کے مختلف مقامات پر بارودی سرنگیں بچھا رکھی ہیں۔عرب اتحاد کے ترجمان …
سعودیہ نے اپنے شہریوں کو ایتھوپیا چھوڑنے کی ہدایت کردی
ریاض : سعودی عرب کی جانب سے ایتھوپیا میں اپنے شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ جلد ازجلد ملک چھوڑ دیں۔عرب میڈیا کے مطابق جمعے کے روز سعودی سفارتخانے نے ایتھوپیا میں بے امنی کے حالات کی وجہ سے اپنے شہریوں کو جلد از جلد ایتھوپیا چھوڑنے کی ہدایت کردی۔ سعودی سفارتخانے نے ایک بیان میں کہا کہ …
ہمارا لبنان کیساتھ کوئی بحران نہیں ہے: سعودی وزیرِ خارجہ
ریاض : سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کا لبنان کے ساتھ کوئی بحران نہیں ہے۔یہ بات سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے جی 20 سربراہ اجلاس کے موقع پر سعودی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ لبنان کو ایسی جامع اصلاحات کی ضرورت …
سعودی عرب میں کورونا پابندیاں ختم
ریاض : سعودی حکومت نےکورونا وائرس کی ویکسینیشن مکمل کروانے والے افراد کو حرمین شریفین میں داخلےکی اجازت دینےکا اعلان کیا ہے۔ سعودی حکومت کے اعلان کے مطابق کورونا ویکسین کی مکمل خوراک لگوانے والے مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں حاضری دے سکیں گے تاہم نمازیوں اور زائرین کو پورے وقت ماسک پہننا ہوگا۔ کورونا کی مکمل ویکسینیشن کروانے …
سعودی عرب ؛ مساجد کے امور میں 200 سے زائد خواتین کو ملازمت مل گئی
ریاض : سعودی عرب میں مساجد کے امور میں 200 سے زائد خواتین کو ملازمت مل گئی ، جنرل پریزیڈنسی کی جانب سے اس سال خواتین کو مملکت کی 2 بڑی مساجد کے امور میں ملازمت دی گئی۔ عرب نیوز کے مطابق مسجد الحرام کے امام اور جنرل پریزیڈنسی کے صدر ڈاکٹر عبد الرحمان السدیس نے کہا ہے کہ مملکت …
- Page 1 of 2
- 1
- 2