یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے روس کے دونوں اہم مطالبات پر گھٹنے ٹیکتے ہوئے روسی صدر سے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں زیلینسکی نے کہا کہ وہ یوکرین کی مغربی دفاعی اتحاد نیٹو میں شمولیت کا مزید مطالبہ …
یوکرین کو جیٹ طیارے بھیجنے کے لیے پولینڈ کے ساتھ فعال طریقے سےکام کر رہے ہیں ؛ امریکہ
واشنگٹن: امریکا نے روس سے جنگ کے لیے یوکرین کو لڑاکا طیارے بھیجنے پر کام شروع کردیا۔ یہ کام وہ پو لینڈ کے ساتھ مل کر کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ یوکرینی صدر کی اپیل پر لڑاکا طیاروں کی فراہمی کے لیے پولینڈ سے بات چیت کر …
وزیراعظم عمران خان کی روسی صدر پیوٹن سے ون آن ون اہم ملاقات
ماسکو: وزیر اعظم عمران خان کی ماسکو میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے ساتھ ون آن ون اہم ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات اور گیس پائپ لائن منصوبے سمیت مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ بین الاقوامی اور روس کی سرکاری میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں رہنماؤں کی تین گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی ملاقات …
صدر پیوٹن کی امریکہ کو ڈالر کی بجائے دوسری کرنسی میں تجارت کرنے کی دھمکی
ماسکو: روسی صدرپیوٹن نے کہا ہے کہ امریکا ڈالر کو خود تباہ کر رہا ہے، امریکا اسی شاخ کو کاٹ رہا ہے جس پر خود بیٹھا ہے، روس پر امریکی پابندیاں برقرار رہیں تو کسی اور کرنسی میں تجارت شروع کردیں گے۔ روسی صدرپیوٹن کاامریکی ٹی وی کو دھواں دھار انٹرویو، امریکا اور ڈالر دونوں کو نشانے پر رکھ لیا، …
ترکی روس کے ساتھ دو مزید ایٹمی بجلی گھروں کی تعمیر پر کام شروع کرنے کو تیار
انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوان اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان لڑاکا طیاروں اور آبدوزوں پر تعاون سے متعلق بات چیت ہوئی ہے۔ ترک صدر نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ لڑاکا طیاروں، آبدوزوں سمیت مزید مشترکہ دفاعی صنعت کے اقدامات پر غور کررہے ہیں۔ اردوان نے روس سے ترکی واپسی پر صحافیوں سے گفتگو کی، جس میں انہوں …
- Page 2 of 2
- 1
- 2