روس نے ان کمپنیوں اور ممالک کو تیل فراہم کرنے پر پابندی لگا دی ہے جو اس حد سے زیادہ قیمت نہیں ادا کرنا چاہتے جوگذشتہ ماہ مغربی ممالک نے مقرر کی تھی۔ تیل کی یہ زیادہ سے زیادہ قیمت جی سیون کے رکن ممالک کے علاوہ آسٹریلیا اور یورپی یونین نے 5 دسمبر کو مقرر کی تھی۔ اس پابندی …
مسٹر پیوٹن آپ ہمیں ڈرا نہیں سکتے: جوبائیڈن کی روسی صدر کو وارننگ
امریکی صدر جوبائیڈن نے روسی ہم منصب کی حالیہ تقریر کے بعد انہیں خبردار کردیا۔ روسی صدر پیوٹن نے گزشتہ روز یوکرین کے 4 خطوں کے ساتھ الحاق کا اعلان کیا اوراس موقع پر انہوں نے ان علاقوں کے دفاع کے لیے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی بھی دھمکی دی۔ روسی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا نے دوسری عالمی …
روسی صدر ولادمیر پیوٹن قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے
روس کے صدر ولادمیر پیوٹن ممکنہ قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ولادمیر پیوٹن پر قاتلانہ حملے کی خبر جنرل ایس وی آر ٹیلی گرام چینل کی جانب سے دی گئی تاہم یہ اطلاعات فراہم نہیں کی گئیں کہ روسی صدر پر قاتلانہ حملہ کب ہوا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روسی صدر …
پاکستان نے معاشی، سماجی ترقی میں شاندار کامیابی حاصل کی، روسی صدر
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے صدر اور وزیراعظم پاکستان کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے یوم آزادی کی مبارکباد دی ہے۔ روسی صدر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ پاکستان نے معاشی اور سماجی ترقی میں شاندار کامیابی حاصل کی اور عزت کا مقام پایا۔ روسی صدر نے فعال روابط کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ …
جنگ کے فوری خاتمے کے لیے روسی صدر سے ملاقات کرنے کو تیار ہوں، زیلنسکی
کیف: یوکرین کے صدر ولوودیمیر زیلنسکی نے روسی صدر پوٹن سے ملاقات پر رضامندی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس سے جنگ کا خاتمہ ممکن ہے تو میں تیار ہوں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر ولوودیمیر زیلنسکی نے ’دی ورلڈ اکنامک فورم‘ سے ویڈیو لنک خطاب میں کہا کہ روس کے ساتھ کسی …
تیل کی عالمی مارکیٹ میں تیزی
روسی صدر کے یوکرین میں ’امن فوج‘ داخل کرنے کے اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 100 ڈالر کے قریب پہنچ گئی ہیں اور لندن برینٹ خام تیل 99 ڈالر کی سطح عبور کر گیا ہے۔ دوران ٹریڈنگ لندن برینٹ خام تیل 99 ڈالر 25 سینٹس میں فروخت ہوا جب کہ …