روسی فوج کا ڈونباس کے اہم علاقے پر کنٹرول کا دعویٰ

eAwazورلڈ

روسی پیرا ملٹری فورس ویگنر نے مشرقی یوکرین کے اہم علاقے سولیدار کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ فریقین کے درمیان خطے میں تاحال قبضے کی جنگ جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق ماسکو کی جانب سے پورے ڈونباس خطے پر قبضے کے لیے اس علاقے کا کنٹرول ایک بڑی کامیابی ہوسکتی ہے۔ …

روس جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے: پیوٹن

eAwazورلڈ

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے، تمام تنازعات سفارت کاری سے ختم ہوتے ہیں۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ روس کا مقصد فوجی تصادم کے پہیے کو گھمانا نہیں، اس جنگ کو ختم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم جنگ کے خاتمے کیلئے جلد …

یوکرین کا روسی صدر کی پرائیویٹ آرمی کے رہائشی ہوٹل پر حملہ

eAwazورلڈ

یوکرین کے علاقے لوہانسک کے جلاوطن گورنر کا کہنا ہے کہ یوکرین کی فوج نے روس کے صدر ولادمیر پیوٹن کی پرائیویٹ آرمی کے رہائشی ہوٹل کو نشانہ بنایا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جلا وطن گورنر سرہی ہیدائی کا کہنا ہے کہ یوکرینی فورسز نے لوہانسک کے علاقے کدیوکا میں اس ہوٹل کو نشانہ بنایا جہاں روسی صدر …

روس کسی صورت ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے میں پہل نہیں کریگا، پیوٹن نے واضح کر دیا

eAwazورلڈ

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے واضح کیا ہے کہ ایٹمی جنگ کا خطرہ ضرور بڑھ رہا ہے لیکن روس کبھی بھی ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے میں پہل نہیں کرے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق روس کے ہیومن رائٹس کونسل کے سالانہ اجلاس میں بات کرتے ہوئے روسی صدر نے کہا کہ ایٹمی جنگ کا خطرہ بڑھ …

روس کا اپنے فوجیوں کو یوکرین کے شہرخرسون سےنکلنے کا حکم

eAwazورلڈ

ماسکو: روس نے اپنے فوجیوں کو یوکرین کے شہر خرسون سے نکلنے کا حکم دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی فوج کا یوکرین کے شہرخرسون سے نکلنے اہم پیش رفت ہے۔ روسی جنرل کا کہنا ہے کہ خرسون شہر میں موجود روسی فوجیوں کو سپلائی جاری رکھنا ممکن نہیں رہا ہے۔ خرسون سے انخلا کا فیصلہ مشکل ہے تاہم …

پیوٹن نے نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائنوں میں دھماکے کو ’عالمی دہشت گردی ‘قراردیدیا

eAwazورلڈ

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ غیر ملکی ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ٹیلی فونک گفتگو کے دوران زیر سمندرپائپ لائنوں میں لیکیج کا معاملہ زیر غور آیا۔ دوران گفتگو روسی صدر پیوٹن نے نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائنوں کے خلاف تخریب کاری کو عالمی دہشت گردی …

روسی صدر پیوٹن کے اہم ساتھی، سرکاری اخبار کے چیف ایڈیٹر کی اچانک موت

eAwazورلڈ

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے اہم قریبی ساتھی، روس کے سرکاری اخبار پراودا کے چیف ایڈیٹر ولادیمیر سنگورکن اچانک چل بسے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 68 سال کی عمر میں انتقال کر جانے والے ولادیمیر سنگورکن روسی شہر خباروسک کے کاروباری دورے کے دوران فالج کا شکار ہوئے تھے۔ روسی سرکاری میڈیا کے مطابق سنگورکن مشرقِ بعید کے حوالے …

روسی صدر ولادمیر پیوٹن قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

eAwazورلڈ

روس کے صدر ولادمیر پیوٹن ممکنہ قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ولادمیر پیوٹن پر قاتلانہ حملے کی خبر جنرل ایس وی آر ٹیلی گرام چینل کی جانب سے دی گئی تاہم یہ اطلاعات فراہم نہیں کی گئیں کہ روسی صدر پر قاتلانہ حملہ کب ہوا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روسی صدر …

پاکستان نے معاشی، سماجی ترقی میں شاندار کامیابی حاصل کی، روسی صدر

eAwazپاکستان

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے صدر اور وزیراعظم پاکستان کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے یوم آزادی کی مبارکباد دی ہے۔ روسی صدر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ پاکستان نے معاشی اور سماجی ترقی میں شاندار کامیابی حاصل کی اور عزت کا مقام پایا۔ روسی صدر نے فعال روابط کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ …

پیوٹن باڈی ڈبل استعمال کر رہے ہیں، یوکرینی انٹیلیجنس کا دعویٰ

eAwazورلڈ

دنیا کے طاقتور اور بااثر حکمرانوں میں سے ایک 69 سالہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹین اپنی صحت کی وجہ سے اکثر ہی بین الاقوامی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں جو یوکرین پر حملے کے بعد مزید بڑھ گئی ہے۔ ان کی صحت کے بارے میں بہت سی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں، جیسا کہ ان کی …