diplomatic solution to the Ukraine crisis

یوکرین پر کسی بھی جارحیت کا جواب دیں گے: بائیڈن

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے کہا ہے کہ امریکا یوکرین پر کسی بھی جارحیت کا جواب دے گا۔روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی پر امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاوس کا کہنا ہے کہ امریکی و روسی صدور …

روس نے یوکرائن کی سرحد سے 10 ہزار فوجی واپس بلا لئے

eAwazورلڈ

ماسکو: روس نے یوکرائن کی سرحد سے 10 ہزار فوجی واپس بلا لئے، علاقے میں ایک ماہ سے جاری فوجی مشقیں بھی ختم ہو گئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی وزارت دفاع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یوکرائن کی سرحد پر تعینات فوجیوں کو واپس بلا لیا ہے۔ روسی افواج کو یوکرائن کی سرحد کے ساتھ کریمیا روسٹو میں …

Putin will not be able to encircle Russia: Putin

سرحدوں پراڈوں کاقیام روس کو گھیرنہیں سکےگا،پیوٹن

eAwazورلڈ

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس کے چاروں طرف نئے غیر ملکی فوجی اڈے بن رہے ہیں جس کا مقصد روس کو گھیرنے کی کوشش ہے مگر یہ ایک ناممکن کام ہے۔ ماسکو میں سالانہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ولادیمیر پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس کے چاروں طرف اڈے قائم ہونا ایک حقیقت …

Russia loses due to fire on ship under construction

زیرتعمیراسٹیلتھ جہاز میں آگ لگنے سے روس کو225ملین پاؤنڈز کا نقصان

eAwazورلڈ

ماسکو: روس کے زیرتعمیر جدید جنگی بحری جہاز میں آگ لگنے سے 225ملین پاؤنڈز کا نقصان ہوگیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق سینٹ پیٹرز برگ کے شپ یارڈ میں زیرتعمیرجنگی جہاز میں آگ لگنے سے جہاز تقریبا مکمل تباہ ہوگیا۔ بحری جہاز میں ہائپرسونک میزائل نصب کئے جانے کا منصوبہ تھا۔جدید ترین بحری جہاز میں تباہ کن ہائپرسونک میزائل روسی صدر ولادی …

Russian President Vladimir Putin

روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے، جی۔سیون کا انتباہ

eAwazورلڈ

لیورپول : جی سیون ممالک نے روسی صدر ولادمیر پیوٹن کو خبردار کیا ہے کہ اگر روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو اسے سنگین نتائج بھگتنے کے ساتھ ساتھ بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکی خفیہ اداروں نے اندازہ لگایا ہے کہ روس آئندہ سال یوکرین پر متعدد محاذوں پر حملہ کر سکتا ہے …

French President Emmanuel Macron

یوکرین کی علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے تیار ہیں، فرانسیسی صدر کی پیوٹن کو دھمکی

eAwazورلڈ

پیرس:فرانسیسی صدر صدر ایمانوئل میکرون نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو کہا ہے کہ فرانس یوکرین کی علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے تیار ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی )کے مطابق پیر کے روز صدر ایمانوئل میکرون اور روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں فرانسیسی صدر نے روسی صدرکو کہا …