یوکرین کا تازہ لڑائی میں روس کے 221 فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ ماسکو: یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ باخموت میں 24 گھنٹے سے جاری جھڑپ میں 200 سے زائد روسی فوجی مارے گئے جب کہ 314 زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے روس کے زیر تسلط شہر ڈونباس کے ایک علاقے ’’باخموت‘‘ میں …
یوکرینی حملے میں ہلاک فوجیوں کی تعداد 89 ہوگئی، روسی وزارت دفاع
روس کے زیر قبضہ یوکرینی شہر ماکیفکا پر یوکرینی فوج کے حملے میں ہلاک روسی فوجیوں کی تعداد 89 ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرینی فوج کی جانب سے مافیفکا شہر میں روسی فوجی اڈے پر میزائل حملہ نئے سال کے آغاز پر کیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی حملے میں روسی فوج کا بڑی تعداد …
یوکرین نے ہمارے فوجیوں کو زہر دیا، روس کا دعویٰ
روس نے یوکرین پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے جنوب مشرقی علاقے زاپوریزہیا میں تعینات سینکڑوں روسی فوجیوں کو زہر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کے یوکرین کی وزارت داخلہ کے ایک مشیر نے روسی بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس نے اپنے فوجیوں کو مضر صحت کھانا فراہم کیا جس سے …
پولینڈ میں روسی سفیر کے منہ پر یوکرین جنگ کے مخالف مظاہرین نے سرخ رنگ پھینک دیا
پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں روسی سفیر کے منہ پر یوکرین جنگ کے مخالف مظاہرین نے سرخ رنگ پھینک دیا۔ خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولینڈ میں روسی سفیر سارگے اندریو وارسا کے ایک قبرستان میں دوسری جنگ عظیم میں مرنے والے روسی فوجیوں کی قبروں پر پھول چڑھا …
امریکہ کی پوٹن کے نیوکلیئر آرڈر پر تنقید
پوتن کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ کارروائی نیٹو اور مغربی ممالک کی جانب سے "جارحانہ” اور "غیر دوستانہ” اقدامات کے جواب میں کی ہے۔ واشنگٹن: امریکہ نے اتوار کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی نیوکلیئر فورسز کے الرٹ کی مذمت کی اور کہا کہ ان کی روایتی زمینی افواج کو یوکرین پر حملے میں لاجسٹک مسائل کا سامنا …