روس کا اپنے فوجیوں کو یوکرین کے شہرخرسون سےنکلنے کا حکم

eAwazورلڈ

ماسکو: روس نے اپنے فوجیوں کو یوکرین کے شہر خرسون سے نکلنے کا حکم دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی فوج کا یوکرین کے شہرخرسون سے نکلنے اہم پیش رفت ہے۔ روسی جنرل کا کہنا ہے کہ خرسون شہر میں موجود روسی فوجیوں کو سپلائی جاری رکھنا ممکن نہیں رہا ہے۔ خرسون سے انخلا کا فیصلہ مشکل ہے تاہم …

روس یوکرین جنگ: ماریوپول اجتماعی قبر میں 3000 سے 9000 شہریوں کو دفن کیا گیا

eAwazورلڈ

یوکرین کے حکام نے کہا کہ ماریوپول کے 3000 سے 9000 کے درمیان شہریوں کو منہوش میں ایک اجتماعی قبر میں دفن کیا گیا ہو گا، جو روسی فوجیوں کے زیر قبضہ ایک گاؤں ہے اور جو اسٹریٹجک بندرگاہی شہر سے 20 کلومیٹر سے بھی کم فاصلے پر واقع ہے۔ میکسار ٹیکنالوجیز کی سیٹلائٹ تصاویر کا حوالہ دیتے ہوئے، جو …

امریکی صدر جو بائیڈن نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے سے روس کے اخراج کو سراہا

eAwazورلڈ

امریکی صدر جو بائیڈن نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (یو این ایچ سی آر) سے روس کو ہٹانے کے لیے اقوام متحدہ کے ووٹ کی "تعریف” کرنے کے لیے ایک بیان جاری کیا ہے۔ بائیڈن نے کہا، "یہ بین الاقوامی برادری کا ایک بامعنی قدم ہے جس سے مزید یہ ظاہر ہوتا ہے کہ کس طرح پوٹن کی …

یوکرین میں روسی فوجیوں نے غلطی سے اپنا ہی طیارہ مار گرایا۔

eAwazورلڈ

برطانیہ کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ سر جیرمی فلیمنگ نے بیان میں کہا کہ یوکرین میں روسی فوج نے غلطی سے اپنا ہی طیارہ مار گرایا۔ یوکرین میں لڑنے والے روسی فوجیوں کے حوصلے پست ہیں اور وہ احکامات پرعمل نہیں کررہے ہے۔ برطانوی انٹلیجنس چیف نے مزید کہا کہ یوکرین میں روس کے لئے صورتحال انتہائی خراب ہے لیکن …

President Volodymyr Zelenskiy

یوکرین روس کے ساتھ غیر جانبدار حیثیت اختیار کرنے پر بات چیت کے لیے تیار ہے: ولادیمیر زیلنسکی

eAwazورلڈ

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت روس کے ساتھ امن معاہدے کے ایک حصے کے طور پر غیر جانبدارانہ موقف اپنانے پر بات چیت کے لیے تیار ہے جس کا مقصد جنگ کو ختم کرنا ہے۔ انہوں نے اتوار کے روز آزاد روسی صحافیوں کے ایک گروپ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ "ہماری …

Meta Company

میٹا کمپنی کا صارفین کو روسی فوجیوں کے خلاف تشدد کی پوسٹس کی اجازت دینے کا فیصلہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

میٹا کمپنی کی جانب سے فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کو یوکرین پر حملے کے تناظر میں روسی فوجیوں کے خلاف تشدد کی پوسٹس کی اجازت ہوگی۔ خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق سوشل میٹ نیٹ ورک نے اپنی نفرت انگیز پوسٹس کی پالیسی میں عارضی تبدیلی کی ہے۔ اس کمپنی کی جانب سے عارضی طور پر کچھ پوسٹس میں روس …

Russia announces truce in 2 Ukrainian cities on humanitarian grounds

روس کا انسانی بنیادوں پر 2 یوکرینی شہروں میں عارضی جنگ بندی کا اعلان

eAwazورلڈ

ماسکو: (ویب ڈیسک) یوکرین پر جنگ مسلط کرنے کے بعد روس نے انسانی بنیادوں پر 2 شہروں میں عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ انسانی بنیادوں پریوکرین کے 2 شہروں ماریوپل اوروولونواخا میں عارضی جنگ بندی کی جارہی ہے۔ جنگ بندی کا مقصد شہریوں کوانخلا کی سہولت دینا …

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ایک خصوصی ہنگامی اجلاس آج منعقد، یوکرین روس تنازع

eAwazورلڈ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ایک خصوصی ہنگامی اجلاس آج (پیر کے روز) منعقد کیا جارہا ہے جس میں یوکرین پر روس کے حملے کی مذمت پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔ فرانسیسی خبرساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی شائع رپورٹ کے مطابق اجلاس میں تمام 193 اراکین اس حوالے سے اپنا مؤقف پیش کریں گے کہ کیا …

US President threatens to impose sanctions on Russia

یوکرین پر حملہ، امریکی صدر کی روس کو پابندیاں لگانے کی دھمکی

eAwazآس پاس

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے یوکرین پر حملہ کیا تو امریکا اس پر پابندیاں عائد کر دے گا۔ایک بیان میں امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو پابندیاں تیار ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ امریکا کو اب تک یوکرین کی سرحد …

Ukrain war

یوکرین نے روس کی جانب سے جلد حملہ کئے جانے کا امریکی حکام کا دعوی مسترد کردیا

eAwazورلڈ

کیف : یوکرین نے روس کیجانب سے جلد حملہ کیے جانے کا امریکی حکام کا دعوی مسترد کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز یوکرین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ کسی بھی پیشن گوئیوں اور دعوں پر یقین نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ آج یوکرین کے پاس ایک مضبوط فوج، بے مثال بین الاقوامی حمایت اور …