یوکرین کی بندرگاہ پر روسی حملے میں توانائی کی تنصیبات تباہ؛ 15 لاکھ افراد بجلی سے محروم کیف: روس کی جانب سے یوکرین کی بندرگاہ اوڈیسہ میں دو توانائی کی تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے کے بعد 15 لاکھ افراد بجلی سے محروم ہوگئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روس نے توانائی کی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے لیے ایرانی …
روس کا یوکرین پر جدید ترین اور خطرناک سپر سونک میزائل سے حملہ
ماسکو:روس کا یوکرین پر جدید ترین اور خطرناک سپر سونک میزائل سے حملہ- تین ہفتوں سے جاری جنگ میں روس نے پہلی بار یوکرین میں ایک ہدف کو سُپر سونک میزائل سے نشانہ بنا کر تباہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کو تین ہفتے گزر گئے ہیں جس کے دوران پہلی بار روس …
امریکی صدر جوبائیڈن کی چین کودھمکیاں اگر روس کی مدد کی توپابندیوں کا سامناکرنا پڑےگا
امریکی صدر جوبائیڈن کی چین کودھمکیاں اگر روس کی مدد کی توپابندیوں کا سامناکرنا پڑےگا – امریکی صدر جوبائیڈن نےچین کوخبردارکیا ہے کہ اگریوکرین میں فوجی کارروائی کے معاملے پر روس کا ساتھ دیا تو اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے جب کہ چینی صدر نے بھی جوبائیڈن کو تائیون کے معاملے پر باز رہنے کا کہا۔ امریکی صدر نے …
روسی فوج نے یوکرین کے ایٹمی پلانٹ پر انٹرنیٹ اور موبائل نیٹ ورک معطل کر دیئے
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے سربراہ کا کہنا ہےکہ روسی افواج یوکرین کے ایٹمی پلانٹ میں مداخلت کررہی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ رافیل گروسی نے ایک بیان میں کہا کہ روسی فوج نے زاپروژیا کے ایٹمی پلانٹ پر اپنا کنٹرول سخت کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس …
یوکرین نے شہریوں کے محفوظ انخلا کی روسی پیشکش ٹھکرادی
کیف: یوکرین سے شہریوں کے محفوظ انخلا تک روس کی محدود جنگ بندی کی پیشکش یوکرین نے مسترد کردی ہے۔ نیویارک پوسٹ کے مطابق یوکرین نے شہریوں کے انخلا کی پیشکش کو غیراخلاقی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ انخلا کے راستے شہریوں کو روس یا اس کے اتحادی ملک بیلاروس کی طرف لے جائیں گے۔ روس نے یوکرین کے بڑے …
روس کی قومی ائیرلائن ائیروفلوٹ نے تمام غیر ملکی پروازیں معطل کرنےکا اعلان کردیا
روس کی فلیگ شپ ایئرلائن مغربی پابندیوں کے درمیان 8 مارچ سے تمام بین الاقوامی پروازیں، مائنس بیلاروس کو معطل کر دے گی۔ روس کی فلیگ شپ ایئر لائن ایروفلوٹ کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین پر حملے پر ماسکو پر مغربی پابندیوں کے درمیان 8 مارچ سے بیلاروس کے علاوہ اپنی تمام بین الاقوامی پروازیں معطل کر دے گی۔ …
روسی صدرولادیمیر پیوٹن کو قتل کرنے کا مطالبہ ؛ امریکی سینیٹر لنزے گراہم
سینئر امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں مطالبہ کیا کہ یوکرین پر ماسکو کے حملے کے بعد ’روس میں کوئی‘ شخص صدر ولادیمیر پیوٹن کو قتل کردے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق نشریاتی ادارے ’فاکس نیوز‘ کے میزبان سین ہینیٹی سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی سینیٹر نے کہا کہ ’یہ کس …