واشنگٹن: امریکا نے تین ہزار فوجی مشرقی یورپ میں تعینات کرنے کی منظوری دے دی، پینٹاگون کا کہنا ہے کہ فورسز یوکرین میں لڑنے کے لئے نہیں بلکہ اتحادیوں کے دفاع کے لئے بھیجی ہیں۔ برطانیہ اور روس کے سربراہان مملکت کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ یوکرین کے معاملے پر کشیدگی برقرار، امریکی صدرنے مشرقی یورپ میں 3 …
روس کی امریکا سے تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی
ماسکو: یوکرین پرپابندی عائد کرنے کی صورت میں روس نے امریکا کوتعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دے دی۔امریکی صدرجوبائیڈن سے 50 منٹ طویل فون کال میں روسی صدرنے یوکرین پرپابندیاں لگانے پرامریکا سے باہمی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دی۔ روسی صدرکا کہنا تھا کہ یوکرین پرپابندیاں سنگین غلطی ہوگی امریکا ایسا کرنے سے باز رہے۔امریکی صدرجوبائیڈن نے روس پر …