جیون ساتھی کیلئے اداکاری چھوڑ دوں گی: صبا قمر

eAwazفن فنکار

جیو انٹرٹینمنٹ کی فلم ’گھبرانا نہیں ہے‘ کی ہیروئن صبا قمر نے کہا ہے کہ وہ اپنے جیون ساتھی کے لیے مستقبل میں اداکاری چھوڑ دیں گی۔ سوشل میڈیا پر صبا قمر کے ایک انٹرویو کا ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ مستقبل میں اپنی اداکاری سے متعلق گفتگو کر رہی ہیں۔ صبا قمر نے کہا کہ …

شوہر کیلئے اداکاری چھوڑنا پڑی تو چھوڑ دوں گی: صبا قمر

eAwazفن فنکار

اداکارہ صبا قمر نے مستقبل میں شوہر کی خواہش پر اداکاری چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ صبا قمر اپنی فلم ‘گھبرانا نہیں ہے’ اور ‘کملی’ کی تشہیر کے دوران اپنی شادی کے بارے میں کئی بار گفتگو کرچکی ہیں جس سے صارفین سمجھ رہے تھے کہ ہوسکتا ہے اداکارہ جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں۔ اب سوشل میڈیا پر صبا …

عرفان خان کا عیدی میں دیا گیا نوٹ سنبھال کر رکھا ہے، صبا قمر

eAwazفن فنکار

پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ اداکار عرفان خان کی جانب سے عیدی میں دیا گیا نوٹ سنبھال کر رکھا ہے۔ جیو نیوز کے کامیڈی ’شو ہنسنا منع ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے صبا قمر نے کہا کہ عرفان خان نے ’ہم سب امید سے ہیں‘ میں میرے کچھ کلپ دیکھے تھے، اس لیے انہوں نے …

صبا قمر مریم نواز کاکردار کیوں ادا کرنا چاہتی ہیں؟

eAwazفن فنکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر نے آن اسکرین  مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کردار ادا کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ صبا قمر نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ بڑی اسکرین پر اب کسی بھی سیاسی شخصیت کی زندگی پر مبنی فلم بھی دکھائی جانی چاہیے۔ اُنہوں نے کہا کہ وہ …

صبا قمرکا جَلد شادی کرنے کا ارادہ

eAwazفن فنکار

پاکستان کی معروف خوبرو اداکارہ صبا قمر نے مداحوں کو جَلد شادی کرنے کی خوشخبری سنائی ہے۔ جیو انٹرٹینمنٹ کی فلم ’ گھبرانا نہیں ہے‘ کی ہیروئن، ’زبیدہ‘ صبا قمر شادی کے موضوع پر شرمانے اور چہرہ چھپانے لگ گئی ہیں۔ فلم کی پروموشن پر موجود صبا قمر نے انکشاف کیا کہ اُنہیں اب کھانا بنانا خصوصا آلو قیمہ بنانا …

پاکستانی فلمی شائقین کے لیےعید پرچار نئی فلموں کا زبردست مقابلہ

eAwazفن فنکار, ویڈیو

پاکستانی فلمی شائقین چار عیدیں گزر جانے اور دو سال بعد پہلی بار عید کے موقع پر سینما گھروں میں اردو فلمیں دیکھ سکیں گے اور اس عید پر صبا قمر، ہانیہ عامر، نیلم منیر اور امر خان کی فلموں کا مقابلہ ہوگا۔ صبا قمر اور زاہد احمد کی ’گھبرانا نہیں ہے‘ نیلم منیر اور احسن خان کی ’چکر‘ ہانیہ …

بچپن سے خواہش تھی عرفان خان جیسے سپر اسٹار کے ساتھ کسی فلم میں کام کروں، صبا قمر

eAwazفن فنکار

جیو فلمز اور حسن ضیا کی عید پر ریلیز ہونے والی فلم ’’گھبرانا نہیں ہے‘‘ کی ہیروئن صبا قمر نے بتایا ہے کہ بچپن سے خواہش تھی کہ عرفان خان جیسے سپر اسٹار کے ساتھ کسی فلم میں کام کروں۔ جنگ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے صبا قمر نے کہا کہ بھارت میں میرے چاہنے والے بہت ہیں، انہوں نے …

Mrs. & Mr. Shamim

رومانٹک ٹریجڈی ویب سیریز ’مسز شمیم‘ ’زی فائیو‘ پر ریلیز

eAwazفن فنکار

سینیئر اداکار نعمان اعجاز اور مقبول اداکارہ صبا قمر کے مرکزی کرداروں پر مبنی رومانٹک ٹریجڈی ویب سیریز ’مسز شمیم‘ کو ریلیز کردیا گیا۔ ’مسز اینڈ مسٹر شمیم‘ کو بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ ’زی فائیو‘ پر 11 مارچ کو ریلیز کیا گیا جو کہ اب تک مذکورہ اسٹریمنگ پر پیش ہونے والی کم از کم تیسری ویب سیریز ہے۔ ’چڑیلز‘ …

Dancing in the mosque ... Indictment ready

مسجد میں رقص ۔۔۔ فرد جرم تیار

eAwazاردو خبریں, پاکستان

لاہور: مسجد وزیر خان میں شوٹنگ اور ویڈیو بنانے کے معاملے پر اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید پر فرد جرم عائد کے لیے تاریخ مقرر کردی گئی۔لاہور کے ضلع کچہری میں مسجد وزیر خان میں شوٹنگ اور ویڈیو بنانے کے معاملے پر اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید کے کیس کی سماعت ہوئی، جو ڈیشل مجسٹریٹ نے کیس پر …