پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے سعودی عرب میں ایمانداری کی مثال قائم کرتے ہوئے مسافر کی بھولی ہوئی رقم اسے لوٹادی۔ ترجمان حج مشن کے مطابق حج کے لیے آنے والا پاکستانی شہری بہادر علی 4 ہزار سعودی ریال ٹیکسی میں بھول گیا تھا جس پر ٹیکسی ڈرائیور علی حسن گجر رقم لے کر پاکستان حج مشن مکہ پہنچا۔ ڈائریکٹر معاونین …
مانچسٹر: ای ٹکٹ بروقت جاری نہ ہونے پر عازمین حج پرواز نہ کرسکے
کونسل آف برٹش حجاج کا کہنا ہے کہ مانچسٹر سے ای ٹکٹ بروقت جاری نہ ہونے پر عازمینِ حج سعودی عرب کے لیے پرواز نہ کرسکے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے حال ہی میں آن لائن پورٹل سسٹم شروع کیا جس میں چند ہفتوں کے دوران چند عازمین کو بکنگ کی تصدیق کی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق …
پاکستان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب کے اعلیٰ ترین اعزاز شاہ عبد العزیز میڈل سے نوازا گیا ہے۔ راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب کے ’کنگ عبد العزیز میڈل آف ایکسیلینٹ کلاس‘کے اعزاز سے نواز دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق آرمی چیف نے …
محرم قوانین پر عمل نہ کرنے والی خواتین عازمین حج کی بے دخلی کا فیصلہ
ریاض: سعودی عرب میں رواں برس حج کے لیے آنے والی خواتین کے لیے محرم کے قانون پر سختی سے عمل کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے خواتین سے متعلق نیا سفری ہدایت نامہ جاری کیا ہے، جس کے مطابق 45 برس سے کم عمر خواتین عازمین حج کے لیے …
سعودی عرب کا پاکستانی طلبہ کیلئے 25 جامعات میں اسکالرشپس کا اعلان
سعودی عرب نے پاکستانی طلبہ کے لیے 25 جامعات میں اسکالرشپس کا اعلان کیا ہے۔ پاکستانی ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے مطابق وہ پاکستانی طلبہ جو سعودی عرب کی جامعات میں پڑھنے کے خواہش مند ہیں وہ اپنی من پسند یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر درخواست جمع کرواسکتے ہیں۔ یہ وظائف کن مضامین کیلئے دیے جارہے ہیں؟ یہ …
دورۂ سعودیہ کیلئے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا: امریکی صدر
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے دورے سے متعلق ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ یہ بات امریکی صدر جو بائیڈن نے نیو میکسیکو کے دورے کے دوران صحافی کے سوال کے جواب میں کہی۔ صحافی نے ان سے سوال کیا کہ کیا مشرقِ وسطیٰ کے ممکنہ دورے کو سعودی اسرائیل تعلقات کو بہتر بنانے …
سعودی عرب نے 65 سال سے زائد عمر کے افراد کے حج کرنے پرپابندی عائد کردی
ریاض: سعودی عرب نے 65 سال سے زائد عمر کے افراد کے حج کرنے پرپابندی عائد کردی۔ سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے پاکستان سمیت دنیا بھر کے حج 2022 کے عازمین کے لئے نئی سفری ہدایات جاری کردی گئیں۔ ہدایت نامے کے مطابق 65 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کوحج کے لئے …
اسٹیٹ بینک آف پاکستان: ملکی تاریخ میں ماہانہ ترسیلات کا نیا ریکارڈ قائم
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ماہانہ ترسیلات 3 ارب سے زائد رہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اپریل کی ورکرز ترسیلات ریکارڈ 3 اعشاریہ 1 ارب ڈالر رہیں۔ مالی سال 22ء کے 10 ماہ کے دوران ترسیلات مجموعی طور پر 26.1 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں جو گذشتہ سال کی اسی مدت کی …
افغان شہری نور احمد کا سائیکل پر حج کے سفر کا آغاز
افغان شہری نور احمد نے حج کے فریضے کی ادائیگی کے لیے اپنی سائیکل پر سفر کا آغاز کر دیا ہے۔ افغانستان سے تعلق رکھنے والے نور احمد نے حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عریب پہنچنے کے لیے حکومت کی جانب سے مہیا کی جانے والی جہاز کے سفر کی سہولت سے انکار کرتے ہوئے اپنی سائیکل کا انتخاب …
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہبازشریف کی ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نھیان سے ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ابوظبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات (یو۔اے۔ای) کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان سے آج ابوظبی میں ملاقات کی۔ وزیراعظم سعودی عرب کے اپنے دورے کے اختتام پر شام میں ابوظبی پہنچے تھے، کابینہ کے کلیدی ارکان اور اعلیٰ حکام بھی ملاقات …