ایوانِ صدر کا گرین منصوبہ ملک کیلئے بہترین مثال ہے: صدر مملکت

eAwazپاکستان

صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ایوانِ صدر کا گرین منصوبہ پورے ملک کے لیے ایک بہترین مثال ہے، ایوانِ صدر مکمل طور پر 1 میگا واٹ کے شمسی توانائی کے منصوبے پر چل رہا ہے۔ صدرِ مملکت کی زیرِ صدارت بجلی کی بچت سے متعلق اجلاس ہوا۔ اس دوران صدرِ مملکت نے گرین پریذیڈنسی منصوبے کے تحت بجلی، …

عمران خان ملک کو تباہی کے دہانے پر چھوڑ کر گئے، خواجہ آصف

eAwazپاکستان

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان ملک کو تباہی کے دہانے پر چھوڑ کر گئے، ہمارے لئے مشکل تھا کہ الیکشن کرائیں یا ملک کو بچائیں۔ اسلام آباد میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل رات تیسری بار پیٹرول کی قیمت بڑھانی پڑی، معیشت ہمیں کھنڈرات کی حالت میں ملی، …

وفاقی کابینہ نے ہفتے کی چھٹی بحال کردی، سرکاری فیول میں 40 فیصد کٹوتی کی منظوری

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ہفتے کی چھٹی بحال کردی، بازاروں کی جلد بندش سے متعلق سب کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ سرکاری فیول میں 40 فیصد کٹوتی کی منظوری دے دی۔ نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جار ی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے بجلی کی بچت …