برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان بننے پر مبارک باد دی ہے۔ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے شہباز شریف کو مبارک باد دیتے ہوئےکہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں اور ہمارے لوگوں کے درمیان بھی گہرے تعلقات ہیں۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا تھا کہ وہ …
پینٹاگون کو پاک فوج کے ساتھ مضبوط تعلقات جاری رہنے کی امید
پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ امریکا کے پاک فوج کے ساتھ مضبوط عسکری تعلقات ہیں اور اس سلسلے کو جاری رکھنے کی ہرممکن توقعات موجود ہیں۔ پینٹاگون کے سینیئر عہدیدار کی جانب سے یہ تبصرہ شہباز شریف کے وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے کے 2 روز بعد سامنے آیا ہے، جنہوں نے گزشتہ ہفتے پارلیمنٹ کی ووٹنگ …
سازش کے تحت حکومت مسلط کی گئی ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایک بہت بڑی سازش کے تحت یہ حکومت ہم پر مسلط کی گئی ہے، وہ پشاور کے جلسے میں اس پر بات کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ وہ جلسے میں یہ پیغام دینگے کہ اپنی آزادی کی حفاظت اور اپنی جمہوریت کی حفاظت قوم کرتی ہے۔ …
آج ایوان آئینی طریقے سے سلیکٹڈ وزیراعظم کو شکست دینے جارہا ہے: شہباز شریف
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا ہےکہ آج پارلیمان نئی تاریخ رقم کرنے جارہا ہے اور آئینی و قانونی طریقے سے سلیکٹڈ وزیراعظم کو شکست فاش دینے جارہا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پرسوں پاکستان کی تاریخ کا ایک تابناک دن تھا ، جب عدالت نے آپ …
اگر اپوزیشن نے غداری کی ہے توآرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی ثبوت قوم اور سپریم کورٹ کے سامنے لائیں، شہباز شریف
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر اپوزیشن نے غداری کی ہے تو ثبوت قوم اور سپریم کورٹ کے سامنے لے آئیں۔ شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی …
عمران خان نے سویلین مارشل لاء نافذکیا، شہبازشریف
مسلم لیگ (ن)کےصدرشہبازشریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے سویلین مارشل لاء نافذ کرتےہوئے 3 اپریل کو مارشل لاء لگایا۔ اسلام آباد میں اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ اتوار کا دن ملکی تاریخ میں سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا اورعمران نیازی نے سویلین مارشل لاء نافذ کرتےہوئے …
نگراں وزیراعظم کا تقرر: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا وزیراعظم اور شہباز شریف کو خط
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عبوری وزیر اعظم کے تقرر کے لیے وزیراعظم عمران خان اور سبکدوش ہونے والی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو خط لکھ دیا ہے۔ ایوان صدر سے جاری خط میں ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل (1) 58 کے تحت 3 اپریل 2022 کو قومی اسمبلی اور کابینہ تحلیل …
عمران خان نے جو خط لہرایا اس کی حقیقت آج بیان کروں گی، مریم نواز
لاہور: ن لیگ کا مہنگائی مکاؤ مارچ جہلم سے اسلام آباد روانہ ہوگیا، مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جو خط لہرا کر دکھایا تھا اس کی تمام تفصیلات آج اپنے خطاب میں بیان کروں گی۔ روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ حکومت کو گھبرانا ساڑھے تین سال پہلے چاہیے …
- Page 2 of 2
- 1
- 2