قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی اور فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کی نکاح کے بعد کی تصاویر جاری کردیں۔ انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بیٹی باغ کا ایک خوبصورت پھول ہے کیونکہ یہ بڑی نعمت سے کھِلتا ہے۔ شاہد آفریدی نے لکھا کہ ’بیٹی وہ ہے جس کے ساتھ آپ …
شاہین آفریدی نے بی پی ایل سے دستبراری کا اعلان کردیا
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ ٹی20 ورلڈکپ میں انجری کا شکار ہونے والے قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو بنگلہ دیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) میں کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کرنا تھی تاہم ری ہیب کے باعث وہ لیگ …
شاہد آفریدی کو آؤٹ کرنا بہترین احساس تھا، وہ میرے رول ماڈل ہیں، شاہین آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر، پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ سینئر کرکٹر، بوم بوم آفریدی اُن کے رول ماڈل ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر، بوم بوم آفریدی عرف لالا شاہین آفریدی کے عنقریب سُسر بننے والے ہیں۔ حال ہی میں پی ایس …
شاداب اور شاہین ورلڈ کپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا حصہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا۔ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں پاکستان سے دو کھلاڑی شامل کیے گئے ہیں۔ پاکستان کے شاداب خان اور شاہین آفریدی ورلڈ کپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا حصہ ہیں جبکہ انگلینڈ کے جوز بٹلر کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ …
میچ میں شاہین آفریدی کی کمی محسوس ہوئی، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ہم نے 10 سے 15 رنز کم بنائے، فاسٹ بولرز نے میچ کو دلچسپ بنایا۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم کا کہنا تھا کہ میچ میں شاہین آفریدی کی کمی محسوس ہوئی۔ بھارت سے شکست پر پاکستانی شائقین کرکٹ نے ٹیم کو کارکردگی بہتر کرنے کے مشورے دیے۔ …
بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ میں پاکستانی کرکٹرز بھی شامل ہونگے
آسٹریلیا میں کھیلی جانے والی بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ میں پاکستانی کرکٹرز بھی شامل ہوں گے۔ آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ بابر اعظم، محمد رضوان، شاہین آفریدی غیر ملکی کھلاڑیوں کے ڈرافٹ میں شامل ہوں گے۔ آسٹریلوی میڈیا نے بتایا کہ بی بی ایل کے گزشتہ سیزن میں بھی تینوں کرکٹرز کی بات چیت ہوئی تھی۔ لیگ کے …
شاہین آفریدی انجرڈ، دوسرے ٹیسٹ میں آرام دیے جانے کا امکان
لاہور: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو انجری کے باعث دوسرے ٹیسٹ میں آرام دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی گھٹنے سے نیچے کھنچاؤ محسوس کر رہے ہیں تاہم ان کی انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کی ایم آر آئی رپورٹس پر مشاورت جاری ہے، …
امریکی کونسل جنرل بابر اعظم اور شاہین آفریدی سے ملنے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے
امریکی کونسل جنرل ویلیم ماکانیولے قومی کرکٹرز سے ملاقات کے لیے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ ویلیم ماکانیولے نے قذافی اسٹیڈیم میں بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی سے ملاقات کی۔ انہوں نے امریکی کونسل خانے کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ پنجاب کے لوگوں نے مجھے ہمیشہ حیرت زدہ کیا ہے۔ ان کا …
شاہین آفریدی نے نئی گیند سے کامیابی کے گُر بتادیے
لاہور: پیسر شاہین شاہ آفریدی نے نئی گیند سے کامیابی کے گر بتادیئے۔پی سی بی کی جانب سے جاری کی جانے والی ویڈیو میں شاہین شاہ آفریدی نے نئی گیند سے اپنی کامیابیوں کے گر بتاتے ہوئے کہا کہ وائٹ بال ابتدا میں بہت کم سوئنگ ہوتی ہے، کسی بھی بولر کے لیے اننگز کے آغاز میں نئے گیند کو …
کوچنگ اسلئے نہیں کرتا کہ بدتمیزی برداشت نہیں: وسیم اکرم
سڈنی:سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ ٹیم کی کوچنگ اس لئے نہیں کرنا چاہتا کہ یہاں سوشل میڈیا کے ذریعے لوگ بدتمیزی کرتے ہیں جو مجھ سے برداشت نہیں ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وسیم اکرم کا کہناتھا کہ ٹیم کو سال میں کم از کم دوسو سے ڈھائی سو دن کوچنگ کی ضرورت ہوتی ہے جو میرے لیے …