قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر، پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ سینئر کرکٹر، بوم بوم آفریدی اُن کے رول ماڈل ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر، بوم بوم آفریدی عرف لالا شاہین آفریدی کے عنقریب سُسر بننے والے ہیں۔ حال ہی میں پی ایس …
ورلڈکپ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ، شاداب اور شاہین بھی شارٹ لسٹ
لاہور: ورلڈکپ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ ایوارڈ کیلیے شاداب اور شاہین بھی شارٹ لسٹ کرلیے گئے۔ آئی سی سی ٹوئنٹی ورلڈکپ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ ایوارڈ کیلیے شارٹ لسٹ کرکٹرز کی فہرست میں پاکستانی شاداب خان اور شاہین شاہ آفریدی کو بھی شامل کرلیا گیا،مجموعی طور پر انگلینڈ کے 3،پاکستان اور بھارت کے2،2، زمبابوے اور انگلینڈ کے ایک، ایک کھلاڑی …
پاکستان کا پہلا وارم اپ میچ آج، شاہین سلیکشن کیلئے دستیاب
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم اپنی مہم شروع کرنے سے پہلے آج انگلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی۔ وارم اپ میچ سے متعلق امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ہے آج گرین شرٹس اپنی مکمل اسٹرینتھ کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی وارم اپ میچ کی سلیکشن …
شاہین سے خود کو صرف بچانا نہیں بلکہ رنز بھی بنانا، گمبھیر کا بھارتی ٹیم کو مشورہ
دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی بھارت کے سابق کرکٹرز کے اعصاب پر بھی سوار ہوگئے۔ سابق بھارتی اوپنر گوتم گمبھیر اپنی ٹیم کو پاکستانی پیسر سے نمٹنے کے طریقے بتاتے ہوئے کہا کہ ٹی20 ورلڈکپ میں جب شاہین سے سامنا ہو تو صرف خود کو ہی نہیں بچانا بلکہ ان کے خلاف رنز بھی اسکور …
میں جلد واپس آ رہا ہوں، شاہین شاہ آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی حالیہ دنوں ری ہیب کے سلسلے میں انگلینڈ میں موجود ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی کے میڈیکل ایڈوائزری پینل کے ڈاکٹر امتیاز احمد اور ڈاکٹر ظفر اقبال کی نگرانی میں ری ہیب کر رہے ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شاہین شاہ آفریدی نے ورک آؤٹ کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ ویڈیو …
ایشیا کپ فائنل، ٹیم کی شکست پر شاہین آفریدی کا ردعمل
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ایشیا کپ میں پاکستان کی ہار کے بعد ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے۔ شاہین آفریدی نے اپنی ٹوئٹ میں ٹیم سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ‘اپنا سر اونچا رکھو چیمپئنز، آپ نے اپنا بہترین دیا’۔ فاسٹ بولر نے لکھا ‘ہم اس سے سیکھیں گے اور اس بات کو یقینی …
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنے کے امکانات مضبوط
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنے کے امکانات مضبوط پاکستان اور نیوزی لینڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنے کے امکانات کو مضبوط کر لیا۔ پاکستان نے نیدرلینڈز اور نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سپر لیگ سیریز میں کامیابی حاصل کی۔ پاکستان اور …
شاہین شاہ کی جگہ محمد حسنین قومی اسکواڈ کا حصہ بن گئے
نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین کو گھٹنے کی انجری کا شکار ہونے والے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی جگہ اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایشیاء کپ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ محمد حسنین اب تک 18 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 17 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں، انگلینڈ کی …
انجری کے باعث شاہین آفریدی ایشیاکپ اور انگلینڈ کیخلاف سیریز سے باہر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میڈیکل ایڈوائزری کمیٹی اور انڈی پینڈنٹ اسپیشلسٹس نے تازہ ترین اسکینز اور رپورٹس کی روشنی میں شاہین شاہ آفریدی کو 4 سے 6 ہفتے آرام کی تجویز دی ہے۔ فاسٹ بولر اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ اور انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ ان کی ممکنہ طور پر …
فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی فٹنس مسائل کا شکار
سری لنکا میں پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال ٹیسٹ میں شاہین آفریدی کو فٹنس مسائل درپیش ہیں۔ ترجمان قومی ٹیم کے مطابق گزشتہ روز فیلڈنگ کے دوران شاہین آفریدی کی ٹانگ میں کھنچاؤ ہوا تھا جس کے بعد کرکٹر کو ابتدائی طور پر آئس ٹریٹمنٹ دی …