آسٹریلیا کے بیٹر اسٹیو اسمتھ پاکستانی بولرز کی ریورس سوئنگ کی تعریف کی ہے۔ اسٹیو اسمتھ نے پاکستان میں کھیل کے تجربے سے متعلق میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ریورس سوئنگ کا سامنا کیا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ جب بیٹنگ کے لیے آتے تو گیند بہت زیادہ ریورس …
لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے شاہین آفریدی کو گاڑی تحفہ میں دیدی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی چیمپئن ٹیم لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے اپنے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو گاڑی تحفہ میں دے دی۔ لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی جس میں ان کی کپتانی اور پرفارمنس کو سراہا گیا۔ اس موقع پر شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ میں جب بھی …
امریکی کونسل جنرل بابر اعظم اور شاہین آفریدی سے ملنے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے
امریکی کونسل جنرل ویلیم ماکانیولے قومی کرکٹرز سے ملاقات کے لیے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ ویلیم ماکانیولے نے قذافی اسٹیڈیم میں بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی سے ملاقات کی۔ انہوں نے امریکی کونسل خانے کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ پنجاب کے لوگوں نے مجھے ہمیشہ حیرت زدہ کیا ہے۔ ان کا …
کاؤنٹی چیمپئن شپ میں پاک بھارت جوڑی کو شاہین شاہ آفریدی کا سامنا
انگلینڈ میں کھیلی جارہی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں پاک بھارت جوڑی شاہین شاہ آفریدی کا سامنا کرے گی۔ کاؤنٹی چیمپئن شپ میں آج مڈل سیکس اور سسیکس کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔ ایک طرف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹر آف دی ایئر شاہین شاہ آفریدی ہیں تو دوسری جانب قومی کرکٹ ٹیم بیٹر محمد رضوان اور بھارتی …
حسن علی کی انگلش کاؤنٹی میں تباہ کن بولنگ
پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی کی جانب سے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کیا گیا۔ لنکاشائر کی جانب سے حسن علی نے گلوسٹر شائر کے خلاف اننگز میں 17 اوورز میں 47 رنز دیکر 6 وکٹیں لیں۔ اس موقع پر حسن علی کا کہنا تھا کہ فاسٹ بولر کے لیے 5 وکٹیں لینا ہمیشہ ہی …
آسٹریلوی اسکواڈ پاکستان میں ناقابل یقین حد تک محفوظ محسوس کر رہاہے: اسٹیو اسمتھ
راولپنڈی: حکام کی جانب سے کیے گئے فول پروف حفاظتی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے، آسٹریلیا کے نامور کرکٹر اسٹیو اسمتھ نے منگل کو کہا کہ وہ پاکستان میں "ناقابل یقین حد تک محفوظ” محسوس کر رہے ہیں۔ راولپنڈی میں پہلے ٹیسٹ سے قبل ورچوئل پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسٹیو اسمتھ نے کہا کہ وہ ہمیشہ …
لاہور قلندرز نے شا ندار مقا بلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا کرفائنل میں جگہ بنالی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے شا ندار مقا بلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا کرفائنل میں جگہ بنالی لاہور قلندرز کے 169 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم حاصل نہ کرسکی اور پوری ٹیم آخری اوورز میں آؤٹ ہوگئی اور یوں قلندرز نے 6 …
پشاور زلمی کی شاندار مقابلےکے سپر اوور میں لاہور قلندرز کو شکست
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 30 ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو دلچسپ مقابلے کے بعد سپر اوور میں شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے 7 وکٹوں کے …
ڈھاکا ٹیسٹ کا دوسرا دن: بارش کے سبب کھیل تاخیر کا شکار
ڈھاکا ٹیسٹ کا دوسرا دن: بارش کے سبب کھیل تاخیر کا شکار ڈھاکہ : پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث اب تک شروع نہیں ہوسکا ہے۔دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل کم روشنی کے باعث وقت سے قبل ختم کردیا گیا تھا ،کہا گیا تھا کہ دوسرے روز …
شاہین آفریدی نے نئی گیند سے کامیابی کے گُر بتادیے
لاہور: پیسر شاہین شاہ آفریدی نے نئی گیند سے کامیابی کے گر بتادیئے۔پی سی بی کی جانب سے جاری کی جانے والی ویڈیو میں شاہین شاہ آفریدی نے نئی گیند سے اپنی کامیابیوں کے گر بتاتے ہوئے کہا کہ وائٹ بال ابتدا میں بہت کم سوئنگ ہوتی ہے، کسی بھی بولر کے لیے اننگز کے آغاز میں نئے گیند کو …