وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات پر اپنے پیغام میں واضح کیا ہے کہ ریاست کسی بھی دہشتگرد گروہ یا تنظیم کے سامنے نہیں جھکے گی۔ بنوں اور دیگر علاقوں میں دہشتگرد کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان میں افراتفری پھیلانے کی مذموم کوشش کچل دیں گے، دہشتگردی قومی …
ہم برطانیہ کی عدالتوں میں بے گناہ ٹھہرے، بے گناہی کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہے؟ نواز شریف
لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے کہا ہےکہ برطانیہ کے سب سے بڑےاخبار ڈیلی میل نے شہبازشریف کے خلاف عدم ثبوت پر معافی مانگ لی ہے، کسی کی معصومیت اور بے گناہی کا اس سے بڑا اور کیا ثبوت ہے؟ لندن میں گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ عمران خان کی ایما پر شہزاد اکبر نے شہباز …
نئے وز یر اعظم کے انتخاب کیلئے شہبازشریف اور شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی جمع
قومی اسمبلی میں ہونے والے قائد ایوان کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے ہیں جہاں تحریک انصاف نے شاہ محمود اور متحدہ اپوزیشن نے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ واضح رہے کہ رات گئے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور ہو گئی تھی جس کے …
تحریک عدم اعتماد کامیاب، عمران خان وزیر اعظم پاکستان نہیں رہے
قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی جس کے بعد وہ ملک کے وزیراعظم نہیں رہے اور ساتھ ہی عدم اعتماد کے ذریعے ہٹائے جانے والے ملک کے پہلے وزیراعظم بن گئے۔ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے سے انکار کرکے اسپیکر اسد قیصر مستعفی ہوئے اور ایوان ایاز صادق کے حوالے کرگئے جس کے …