گلوکار ابرارالحق نےاپنے گانے’نچ پنجابن’ کے غلط استعمال پر برطانیہ میں بھارتی کمپنی مووی باکس کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ اس سے قبل سوشل میڈیا پرابرار الحق نے بھارتی پروڈیوسر کرن جوہر کو خبردار کیا تھا کہ انہوں نے اپنا گانا’نچ پنجابن’ کسی بھارتی فلم کے لیے فروخت نہیں کیا۔ ابرار الحق نے کہا تھا کہ وہ قانونی کارروائی کا …