اسلام آباد : پاکستان کی سپر ماڈل مشک کلیم گزشتہ روز قریبی دوست نادر ضیا کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔مشک کلیم کی نکاح کی تصاویر مختلف سوشل میڈیا پیجز پر وائرل ہورہی ہیں۔ان تصاویر میں مشک کلیم اپنے شوہر نادر ضیا کے ساتھ بہت خوش نظر آرہی ہیں۔ مشک کلیم اپنے نکاح پر سفید رنگ کے جوڑے کے …
علیزے شاہ نے ریمپ پر گرنے کے بعد جذباتی
اسلام آباد : اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ نے برائیڈل کٹیور ویک کے دوران ریمپ پر واک کرتے ہوئے گرنے کے بعد جذباتی پوسٹ شیئر کی ہے۔لاہور میں برائیڈل کٹیور ویک کے دوران اداکارہ علیزے شاہ ریمپ پر واک کرتے ہوئے توازن برقرار نہ رکھ سکی تھیں اور گر پڑی تھیں۔ علیزے شاہ کی گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر …
چہرہ شناخت کرنے والے دنیا کے پہلے سرچ انجن کو پیٹنٹ مل گئی
کیلیفورنیا: پہلے سے ایک متنازعہ کمپنی کلیئر ویو نے مصنوعی ذہانت کی بنا پر ایک سرچ انجن بنایا ہے جو ’چہرہ شناخت کرنے والا دنیا کا پہلا سرچ انجن‘ ہے۔اس کا پورا نام کلیئر ویو اے آئی ہے جس نے حال ہی میں امریکہ میں قانون نافذ کرنے والے کئی اداروں سے اشتراک بھی کیا ہے۔اگست 2020 میں سرچ انجن …
ہانیہ عامر کی ہم شکل کی سوشل میڈیا پر دھوم
کراچی: اداکارہ ہانیہ عامر سے حد سے زیادہ مشابہت رکھنے والی لڑکی کی سوشل میڈیا پر دھوم مچی ہوئی ہے۔ہانیہ عامر کا شمار پاکستان کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ خوبصورتی سے بھی لوگوں کو دیوانہ بنایا ہوا ہے۔ ہانیہ عامر نے فلم ’’جانان‘‘ کے ساتھ اداکاری کی دنیا میں قدم …
ڈاکٹر کے گلے لگنے پر حمیمہ ملک تنقید کی زد میں
سلام آباد : پاکستانی خوبرو، معروف اداکارہ و ماڈل حمیمہ ملک اپنے معالج کے گلے لگنے پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔پاکستانی اداکارہ حمیمہ ملک گزشتہ ماہ اچانک بیمار ہو گئی تھیں، حمیمہ ملک کی جانب سے اپنی صحتیابی کی خبر اور اپنے لیے دعا کرنے والوں کا شکریہ سوشل میڈیا پر ادا کیا گیا تھا۔ حمیمہ ملک نے …
کامیڈین منور فاروقی کو بھارتی انتہا پسندوں کئ دھمکیاں
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انتہا پسندوں نے دو ماہ کے دوران دھمکیاں دے کر منور فاروقی کے 12 شو منسوخ کرائے جبکہ بینگلورو میں ان کے شو سے پہلے بھارتی پولیس نے بھی ہاتھ جوڑ لیے اور منتظمین سے کہا کہ شو نہ کریں۔ منور فاروقی نے ٹوٹے ہوئے دل کے ساتھ سوشل میڈیا پر لکھاکہ ‘ نفرت جیت …
امریکا نے6ایرانی شہریوں،ایک ایرانی کمپنی پرپابندیاں لگا دیں
واشنگٹن: امریکا نے6ایرانی شہریوں اورایک ایرانی کمپنی پرپابندیاں عائد کردیں۔امریکی محکمہ خزانہ نے بیان میں کہا کہ 6ایرانی شہریوں اورایک ایرانی سائبر کمپنی پر2020کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کی کوششوں پرپابندی عائد کی گئی ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ امریکی حکومت نے ایرانی شہریوں سمیت ایسے افراد کی شناخت کی ہے جنہوں نے امریکی صدارتی انتخابات میں سائبرمداخلت …
عائشہ عمر کے بعد شعیب ملک کا ہانیہ کیساتھ فوٹو شوٹ وائرل
اسلام آباد: قومی کرکٹر شعیب ملک کا اداکارہ عائشہ عمر کے بعد ہانیہ عامر کے ساتھ بھی فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف تیز ترین ففٹی کرنے والے قومی کرکٹر شعیب ملک کا حال ہی میں عائشہ عمر کے ساتھ بولڈ فوٹو شوٹ وائرل ہوا تھا …
طوطا ہائی وے ٹریفک انسپکٹر
براسیلیا : انسانوں کے بعد اب جانور اور پرندے بھی پولیس کے فرائض سرانجام دینے لگے، اس کا اندازہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو سے لگایا جاسکتا ہے جس میں ایک طوطا ہائی وے ٹریفک انسپکٹر بن گیا ہے۔ وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک طوطا برازیل میں ایک ہائی وے پر نگرانی …
سوشل میڈیا پگڑیاں اچھالنے کا پلیٹ فارم: صبور علی
لاہور: اداکارہ صبور علی نے کہا ہے کہ اصلاح کی غرض سے کسی پر مثبت تنقید کرنا تو سمجھ میں آتا ہے لیکن کسی کو اچھا یا برا ہونے کا سرٹیفکیٹ دینے کا کسی کو کوئی حق نہیں، سوشل میڈیا پر فنکاروں کے کام کی تعریف بھی کی جاتی ہے لیکن بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو بلا جواز تنقید …