بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرابین مودی 100 برس کی عمر میں چل بسیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیرابین مودی گجرات کی ایک کارڈیولوجی اسپتال میں زیر علاج تھیں جہاں گزشتہ رات ان کی طبیعت بگڑ گئی۔ وزیراعظم نریندر مودی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی والدہ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے انہیں خراج پیش …
ٹوئٹر کی فیس لے کر ’بلیو ٹِک‘ دینے کی سروس شروع
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے فیس لے کر بلیو ٹِک دینے کی سروس دوبارہ شروع کردی جسے ٹوئٹر بلیو کا نام دیا گیا ہے۔ کمپنی اعلامیے کے مطابق نئی سروس کی سبسکرپشن سے صارفین ٹوئٹس میں ترامیم اور 1080 پکسل کی ویڈیو اپ لوڈ کرسکتے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق نئی سروس کی فیس ویب کے لیے 8 ڈالر …
ٹوئٹر کی کورونا کی غلط معلومات کیخلاف پالیسی ختم
ٹوئٹر انکارپوریشن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کورونا وائرس سے متعلق غلط معلومات کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے متعارف کروائی گئی پالیسی کو ختم کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر نے اپنی اس پالیسی کو واپس لے لیا ہے جس کا مقصد سوشل میڈیا پر کورونا سے متعلق غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنا تھا۔ …
پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے پر آج اجلاس ہو گا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی سینئر لیڈرشپ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ اجلاس میں پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ پر غور ہو گا۔ انہوں …
جن مذاکرات کا پی ٹی آئی راگ الاپ رہی ہے، ان کا کوئی امکان نہیں، وزیر دفاع
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جن مذاکرات کا پی ٹی آئی راگ الاپ رہی ہے، ان کا کوئی امکان نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ الیکشن ان شا اللہ آئینی وقت پر ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی قوتوں کا قومی مسائل پر مذاکرات …
دوحہ میں آئی ایم ایف سے ‘کارآمد، تعمیری’ بات چیت ہوئی، مفتاح اسمٰعیل
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ دوحہ میں ہمارے وفد نے گزشتہ ہفتے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ٹیم کے ساتھ بہت مفید اور تعمیری بات چیت کی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر خزانہ نے اپنی ٹوئٹس میں کہا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد دوحہ سے واپس …
ہربھجن سنگھ بھی کورونا کا شکار
نئی دہلی : سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں ہربھجن سنگھ نے بتایا کہ انہیں کورونا وائرس کی ہلکی علامات ظاہر ہوئیں جس کے بعد انہوں نے ٹیسٹ کروایا جوکہ مثبت آگیا۔ہربھجن سنگھ نے کہا کہ میں نے خود کو گھر میں …