پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف سے ملاقات کرکے ان کے سامنے 8 نکاتی ایجنڈا سامنے رکھ دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں موجودہ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف سے ملاقات کی، اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی نے وفد کا پارلیمنٹ ہاؤس …
تحریک انصاف کا اجتماعی استعفوں پر اصرار، اسپیکر قومی اسمبلی کا صاف انکار
پاکستان تحریک انصاف اراکین قومی اسمبلی کے اجتماعی استعفوں پر اصرار کر رہی ہے جبکہ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف اس معاملے پر صارف انکاری ہیں۔ تحریک انصاف کے وفد نے اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف سے ملاقات کے لیے وقت مانگ لیا، اسپیکر قومی اسمبلی نے بھی ٹکا سا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ملاقات خوش آئند …
تحریک انصاف کا وزیراعظم شہباز شریف اور وزرا کی آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے عدالت سے رجوع
اسلام آباد: تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر وزرا کی مبینہ آڈیولیکس کے معاملے کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی۔ تحریک انصاف کی جانب سے دائر درخواست میں اسپیکر قومی اسمبلی اور دیگر ممبران کو فریق بنایا گیا ہے جب کہ درخواست کے ساتھ مبینہ آڈیو لیکس کی ٹرانسکرپٹ بھی لگائی گئی ہے۔ درخواست میں …
پیپلزپارٹی نے پنجاب میں 3 وزارتیں مانگ لیں
پیپلزپارٹی نے گورنر پنجاب کا عہدہ نہ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب میں 3 وزارتیں، 2 معاون خصوصی اور چیئرمین شپ مانگ لی۔ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے پیپلزپارٹی کے وفد کی ملاقات ہوئی۔ پیپلز پارٹی کے وفد میں اسپیکر قومی اسمبلی، راجہ پرویز اشرف، یوسف رضاگیلانی، قمرزمان کائرہ، علی حیدر گیلانی اور حسن مرتضیٰ شامل تھے۔ پیپلزپارٹی کے …
راجا پرویز اشرف بلا مقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب
سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما راجا پرویز اشرف بلامقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے۔ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر دونوں کے مستعفی ہوجانے کی وجہ سے اجلاس کی صدارت پینل آف چیئرپرسن میں شامل مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی سربراہی میںشروع ہوا۔ اجلاس کے آغاز میں قائد ایوان شہباز شریف …