نیویارک: دنیا کی معروف ترین ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے ایپ ا سٹور سے روس کے سوشل میڈیا نیٹ ورک وی کونٹاکٹے (وی کے) کو ہٹا دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق گزشتہ روز ایپل کی جانب سے ایک بیان جاری کی گیا جس میں کمپنی نے کہا کہ روسی سوشل میڈیا نیٹ ورک کو …
روسی صدر نے امریکا کوبڑا دشمن قرار دے دیا
سینٹ پیٹرز برگ: روس کے صدر ولادی میرپیوٹن نے امریکا کو بڑا دشمن قرار دے دیا۔ روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے نیوی ڈے کے موقع پرسینٹ پیٹرزبرگ میں تقریب میں شرکت کی اورنئے نیول ڈاکٹرین پردستخط کئے۔ روسی نیوی ڈاکٹرین میں امریکا کو سب سے بڑا دشمن قرار دیا گیا ہے۔ صدر پیوٹن نے تقریر میں کہا کہ …
روس میں پیوٹن کے خلاف احتجاج ، مظاہرین نے صدر پیوٹن کو ہٹلر قرار دیدیا
روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد ماسکو میں صدر پیوٹن کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین پر روس کے حملے کے چند گھنٹے بعد ہی روسی شہری سڑکوں پر آگئے اور انہوں نے یوکرین پر روسی حملے کی مخالفت کرتے ہوئے صدر پیوٹن کے خلاف احتجاج کیا جب کہ مظاہرین نے صدر …