عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی جاری رکھنے کی اجازت

eAwazپاکستان

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروئی جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ الیکشن کمیشن عمران خان، فواد چودھری اور اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی جاری رکھے۔ الیکشن کمیشن تحریک انصاف کے اعتراضات پر بھی قانون کے مطابق فیصلہ کرے۔ سپریم کورٹ …

Shahbaz Sharif's intention to challenge Parvez Elahi's reinstatement in the Supreme Court

شہباز شریف کا پرویز الٰہی کی بحالی سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا عندیہ

eAwazپاکستان

شہباز شریف کا پرویز الٰہی کی بحالی سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا عندیہ وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے پرویز الہٰی کی بطور وزیراعلیٰ بحالی کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا عندیہ دےدیا۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق 23 دسمبر کو لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری پرویز الہٰی کو اگلی سماعت …

Approval of 2 projects related to Recodek, likely to start work soon

ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری، جلد کام شروع ہونیکا امکان

eAwazپاکستان

ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری، جلد کام شروع ہونیکا امکان اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری دیدی۔ وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری دی گئی، منظوری سے …

سپریم کورٹ نے نئے ریکوڈک معاہدے کو قانونی قرار دے دیا

eAwazپاکستان

سپریم کورٹ آف پاکستان نے نئے ریکوڈک معاہدے کو قانونی قرار دے دیا۔ ریکوڈک صدارتی ریفرنس پر چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے 13 صفحات پر مشتمل ریکوڈک ریفرنس کی مختصر رائے کا اظہار کر دیا۔ سپریم کورٹ نے رائے سناتے ہوئے کہا کہ آئینِ پاکستان خلافِ قانون قومی اثاثوں کے معاہدے کی اجازت نہیں دیتا، صوبے معدنیات سے …

اسحاق ڈار نے اشتہاری قرار دینے کیخلاف درخواست واپس لے لی

eAwazپاکستان

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اشتہاری اور مفرور قرار دینے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست واپس لے لی۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کے خلاف درخواست پر سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔ اس موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے اشتہاری قرار دینے کے خلاف درخواست واپس لے لی۔ وکیل …

حکومت کا عمران خان کو نااہل کرانے کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائرکرنےکا فیصلہ

eAwazپاکستان

 وزیراعظم ہاؤس میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو نااہل کرانےکے لیے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کیا جائےگا۔ وزیراعظم ہاؤس میں پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس ختم ہوگیا، اجلاس میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس …

اداروں کی پشت پر کھڑے تھے اور کسی ادارے کے کام میں مداخلت نہیں کی: چیف جسٹس

eAwazپاکستان

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ایک کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ ہم نے کسی ادارے کے کام میں مداخلت نہیں کی لیکن ہم اداروں کے پشت پر کھڑے تھے جب کہ ہمارے اس اقدام کے نتیجے میں شفاف اور غیر جانبدار الیکشن کا انعقاد ہوا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال …

ججز کی تعیناتی پر چیف جسٹس کی جلد بازی سوالیہ نشان ہے، جسٹس فائز عیسیٰ

eAwazپاکستان

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو خط لکھاہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس مؤخر کیا جائے۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج اور جوڈیشل کمیشن کے رکن جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس عمر عطا …

بائیکاٹ کرنے والے شائستگی کا مظاہرہ کریں، عدالتی کارروائی سنیں، چیف جسٹس

eAwazپاکستان

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ عدالتی بائیکاٹ کرنے والے شائستگی کا مظاہرہ کریں، عدالتی کارروائی سنیں۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی رولنگ کیس کی سماعت کی۔ ڈپٹی اسپیکر کے وکیل عرفان قادر عدالت میں پیش ہوئے اور …

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

eAwazپاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے معاملے پر فل کورٹ بنانے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔ حمزہ شہباز کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ 22 جولائی کو ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی دی گئی ورلنگ درست ہے جبکہ چوہدری شجاعت حسین کا اپنے ایم پی ایز کو لکھا …