پاکستان نے کپتان بابر اعظم کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں میزبان نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر لگاتار دوسری فتح حاصل کر لی۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ فن ایلن نے ابتدائی طور پر چند جارحانہ …
پاک انگلینڈ سیریز، چوتھا ٹی ٹو نٹی آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کی ملی جلی کارکردگی کے باوجود تماشائی سیریز میں زبردست دلچسپی کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور میچ کے ٹکٹ نایاب ہوگئے ہیں۔ تیسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 63 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر سیریز میں …
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کامیاب، سیریز میں 1-2 کی برتری
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔ انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 222 رنز کے ریکارڈ ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے بابر اعظم، محمد رضوان، افتخار احمد اور حیدر علی دہرے ہندسے میں بھی نہ پہنچ سکے۔ قومی بیٹرز انگلش بولر مارک ووڈ کی تیز …
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا
لاہور: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا ، دونوں ٹیموں نے تیاریاں مکمل کر لیں ، قومی ٹیم جیت کے ساتھ سیریز کے اختتام کے لیے پر عزم ہے۔ زندہ دلان کے شہر لاہور میں کرکٹ میلہ عروج پر، ون ڈے کے بعد اب ٹی 20 کرکٹ کا ایکشن ہوگا۔ رات ساڑھے 8 …
پی ایس ایل؛ اعلی معیارکی مسابقتی کرکٹ ہوتی ہے، سمت پٹیل
پی ایس ایل؛ اعلی معیارکی مسابقتی کرکٹ ہوتی ہے، سمت پٹیل کراچی: سمت پٹیل لاہور قلندرز کو پی ایس ایل 7کا فاتح دیکھنے کے خواہاں ہیں جب کہ انگلش آل راونڈر کا کہنا ہے کہ اسکواڈ میں کئی اچھے کرکٹرز شامل ہیں۔ سری لنکا سے خصوصی انٹرویو میں سمت پٹیل نے کہاکہ ہم اس بار پی ایس ایل 7کی ٹرافی …
بنگلادیش کیخلاف سیریز جیتنے کے باوجود بھی پاکستان کو ٹرافی کیوں نہ ملی؟
ڈھاکہ : پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر قومی کرکٹ ٹیم کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جوکہ گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بنگلادیش کو کلین سوئپ کرنے کے بعد بنائی گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قومی کرکٹرز ونرز کے بورڈ کے ساتھ کھڑے ہیں لیکن اُن کے پاس سیریز جیتنے پر ملنے والی ٹرافی …
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی
ابو ظہبی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ گروپ ون کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں ویسٹ انڈیزنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 157 رنز بنائے جس کے جواب میں آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف 2 …
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میں تیز ترین 7 ہزاررنز بنانے والے کرکٹر بن گئے
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 7000 رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے ہیں، انہوں نے یہ سنگ میل 187 اننگز میں عبور کرکے ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بیٹسمین کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا۔بابر اعظم نے یہ ریکارڈ قومی ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ میں سینٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کے …