پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل آج آسٹریلیا کے تاریخی اسٹیڈیم میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔ محکمہ موسمیات نے اتوار اور پیر کو بارش کی پیش گوئی کر رکھی ہے جس کی وجہ سے میچ متاثر ہونے …
بابراعظم اور محمد رضوان ٹی 20 کرکٹ کی ’جوڑی نمبرون
بابراعظم اور محمد رضوان ٹی 20 کرکٹ کی ’جوڑی نمبرون کراچی: بابراعظم اور محمد رضوان ٹی 20 کی ’جوڑی نمبرون‘ بن گئے جب کہ اوپننگ شراکت میں دوسروں کو کوسوں پیچھے چھوڑدیا۔بابراعظم اور محمد رضوان پر مشتمل اوپننگ جوڑی ٹی 20 کرکٹ میں پاکستان کو راس آگئی، دونوں نے رواں برس مختصر فارمیٹ کے زیادہ تر میچز میں مل کر …
بنگلا دیش کو ہوم سیریز میں آسان نہیں لیا جا سکتا، بابر اعظم
ڈھاکہ : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش کی ہوم سیریز میں انہیں آسان نہیں لیا جا سکتا، سینئر کھلاڑیوں کے نہ ہونے کے باوجود ٹیم میں جو کھلاڑی شامل ہیں انہیں بنگلا دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کا تجربہ ہے اس لیے ہم سیریز میں اعتماد کے ساتھ کھیلیں گے۔ بابر اعظم نے …
کر کٹ ورلڈ کپ ٹی20 میں آسٹریلیا نے میلہ لوٹ لیا، نیوزی لینڈ کو شکست دیدی۔
کر کٹ ورلڈ کپ ٹی20 میں آسٹریلیا نے میلہ لوٹ لیا، نیوزی لینڈ کو شکست دیدی۔ دبئی (نیوز ڈیسک)آسٹریلیا نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ اپنا نام کرلیا۔۔ نیوزی لینڈ کا 173رنز کا ٹارگٹ دو وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنلز کا سب …
ناقابل شکست رہنے والی پاکستانی ٹیم آسٹریلیا سے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ورلڈ کپ سے باہر
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ آسٹریلیا نے 177 رنز کا ہدف 19 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ اس سے قبل پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بنائے، محمد …
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی اور 2019 کے ون ڈے ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست کا بھی بدلہ لے لیا۔ نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف پہلے سیمی فائنل میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا اور …
شعیب ملک کی دھواں دھار بیٹنگ پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی میں تیزترین نصف سنچری
شارجہ (نیوز ڈیسک )شعیب ملک پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی میں تیزترین نصف سنچری بنانے والےکھلاڑی بن گئے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کی۔ پاکستان کی جانب سے شعیب ملک نے دھواں دھار بیٹنگ کی اور وہ پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی میں تیزترین نصف سنچری بنانے والےکھلاڑی …
قومی ٹیم کاکارنامہ، ناقابل شکست رہتے ہوئے پہلی بار ورلڈکپ سیمی فائنل میں پہنچی
لاہور(ویب ڈیسک)ٹی 20ورلڈ کپ میں گروپ 2 میں پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 72رنز سے مات دیدی اور اب سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے ساتھ مقابلہ11نومبر کو ہوگا۔ارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں میگا ایونٹ کا 41واں میچ کھیلا گیا جس میں پاکستان نے سکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا تھا۔ پاکستان کے 190رنز کے …
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی
ابو ظہبی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ گروپ ون کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں ویسٹ انڈیزنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 157 رنز بنائے جس کے جواب میں آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف 2 …
جنوبی افریقا انگلینڈ کو شکست دینے کے باوجود سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر
ابوظہبی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو شکست دے دی تاہم وہ سیمی فائنل میں رسائی حاصل نہ کرسکی۔ .کگیسو رباڈا کی آخری اوور میں ہیٹرک، وان ڈار ڈاسن نے 94 رنز کی اننگز کھیلی شارجہ میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم معرکے میں جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ …
- Page 1 of 2
- 1
- 2