دہلی : بھارتی میڈیا کےمطابق بھارتی یونین منسٹر گری راج سنگھ کی جانب سے دونوں ممالک کے تعلقات کے تناظر میں پاک بھارت میچ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔بھارتی وزیر گری گراج سنگھ کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا شیڈول میچ نہیں ہونا چاہیے۔بھارتی وزیر کے ساتھ ان …
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ اسکاٹ لینڈ نے بنگلادیش کو 6 رنز سے شکست دے دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے بنگلا دیش کو 6 رنز سے شکست دے دی ہے۔ عمان کے الامارات کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی جو کہ غلط فیصلہ ثابت ہوا۔ اسکاٹ لینڈ نے 9 وکٹوں کے نقصان …
عاطف اسلم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آفیشل ترانہ گائیں گے؟
ورلڈکپ کا میلہ بس کچھ ہی دنوں میں متحدہ عرب امارات میں سجنے جارہا ہے اور اس میلے سے قبل شائقین کرکٹ کو قومی ٹیم کے آفیشل ترانے کا بھیT20 شدت سے انتظار ہے۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر خبریں زیرِ گردش ہیں کہ ترانہ معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں سنا جاسکے گا۔ یہ دعویٰ سوشل میڈیا …
ٹی 20ورلڈ کپ میں ڈی آر ایس ڈیبیو کے لئے تیار
دبئی: ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھی ڈی آر ایس ڈیبیو کے لیے تیار ہے جب کہ مختصر فارمیٹ کے میگا ایونٹ میں بھی پلیئرز کو اب امپائرز کے فیصلے چیلنج کرنے کا اختیار ہوگا۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلی بار ڈسیشن ریویو سسٹم ڈی آر ایس کا استعمال ہوگا، آئی سی سی نے میگا ایونٹ …
حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں لو اسکورنگ میچز کا امکان ظاہر کردیا
لاہور:قومی ٹیم کے پیسر حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں لو اسکورنگ میچز کا امکان ظاہر کر دیا۔لاہور میں ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران حسن علی نے کہا کہ یو اے ای میں کھیلے جانے والے انٹرنیشنل میچز میں 200 سے زیادہ رنز بہت کم بنتے دیکھے ہیں، میرے خیال میں وہاں 160یا 170 رنز جیت کے لیے کافی …
اینڈی فلاور افغانستان کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹ مقرر
کابل:افغانستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اینڈی فلاور کو کنسلٹنٹ مقرر کیا ہے۔اینڈی فلاور نے افغانستان ٹیم کے سیکیور ببل کو جوائن کر لیا ہے، افغان ٹیم 6 اکتوبر کو قطر پہنچی جہاں سے متحدہ عرب امارات جائے گی۔ چیئرمین افغانستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ اینڈی فلاور کے تجربے کا ٹیم کو فائدہ ہوگا، …