Taliban released 2 Americans detained in Afghanistan

افغانستان میں طالبان نے زیرِ حراست 2 امریکیوں کو رہا کردیا

eAwazورلڈ

افغانستان میں طالبان نے زیرِ حراست 2 امریکیوں کو رہا کردیا جن کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔ امریکی عہدیدار کے مطابق امریکی قیدیوں کی رہائی طالبان کی جانب سے جذبہ خیر سگالی کا اشارہ ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے قیدیوں کی رہائی کا خیر مقدم کیا ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ …

طالبان نے پوست کی کاشت پر پابندی عائد کردی

eAwazآس پاس

افیون پیدا کرنے والے دنیا کے سب سے بڑے ملک افغانستان میں طالبان نے پوست کی کاشت پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امارتِ اسلامیہ افغانستان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخونزادہ نے کہا ہے کہ تمام افغانوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اب سے ملک بھر میں منشیات کی کاشت سختی سے ممنوع ہے۔ …

Clashes between Taliban and National Resistance Front fighters in Balkh

بلخ میں طالبان اور قومی مزاحمتی فرنٹ کے جنگجوؤں کے درمیان جھڑپ

eAwazورلڈ

کابل : افغان صوبے بلخ میں طالبان اور احمد مسعود کی قومی مزاحمتی فرنٹ کے جنگجوؤں کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق طالبان سے جھڑپ میں قومی مزاحمتی فرنٹ کے 8 جنگجو مارے گئے، جبکہ طالبان فورسز نے ہتھیار اور مشین گنیں بھی قبضے میں لے لیں۔قومی مزاحمتی فرنٹ کے ترجمان کی جانب سے ابھی کوئی ردعمل نہیں دیا …

Suicide blast outside passport office in Kabul, injuring several people

کابل میں پاسپورٹ آفس کے باہرخودکش دھماکا، متعدد افراد زخمی

eAwazورلڈ

کابل میں پاسپورٹ آفس کے باہرخودکش دھماکا، متعدد افراد زخمی کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاسپورٹ آفس کے گیٹ کے سامنے خودکش دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق خود کش حملہ آورنے پاسپورٹ آفس کے اندرداخل ہونے کی کوشش کی اورسیکورٹی فورسزکے روکنے پرخود کودھماکے سے اڑا لیا۔طالبان سیکورٹی فورسزنے علاقے کوگھیرے …

US-Taliban talks to resume next week

امریکا طالبان بات چیت اگلے ہفتے دوبارہ ہو گی

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکا نے آئندہ ہفتے افغان طالبان سے مذاکرات بحال کرنے کا اعلان کر دیا، امریکی دفتر خارجہ کے مطابق نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ٹام ویسٹ امریکی وفد کی سربراہی کریں گے۔ترجمان امریکی دفتر خارجہ کا کہنا ہے افغان طالبان سے بات چیت اگلے ہفتے قطر میں شروع ہو گی۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ اور انسانی بحران پر مذاکرات …

Zabihullah Mujahid

عالمی برادری خطرات سے بچنے کیلئے طالبان کو تسلیم کرے: ذبیح اللّٰہ مجاہد

eAwazورلڈ

کابل: افغانستان کے نائب وزیرِ اطلاعات ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغانستان سے لاحق خطرات سے بچنے کے لیے عالمی برادری کو طالبان کو تسلیم کرنا ہو گا۔افغانستان کے نائب وزیرِ اطلاعات ذبیح اللّٰہ مجاہد نے یہ بات افغان دارالحکومت کابل میں گزشتہ روز ہونے والی پریس کانفرنس میں کہی۔انہوں نے کہا کہ طالبان کو تسلیم نہ کرنے …

Russia, China and Pakistan

افغانستان پر سہ ملکی اجلاس

eAwazآس پاس, ورلڈ

ماسکو: افغانستان کے لیے پاکستان کے خصوصی نمائندے محمد صادق نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال پر روس، چین اور پاکستان کے خصوصی نمائندوں نے ماسکو میں ملاقات کی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ملاقات میں مشترکہ سیکیورٹی خدشات، افغانستان کے لیے انسانی اور اقتصادی امداد کی فراہمی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق ماسکو …

ISIL benefits from not recognizing new Afghan government Amir Khan Mottaki

نئی افغان حکومت تسلیم نہ کرنے سے داعش کو فائدہ ہے، امیر خان متقی

eAwazآس پاس, ورلڈ

کابل: افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ افغانستان میں نئی حکومت کو تسلیم نہ کرنے سے داعش کو فائدہ ہے۔امیر خان متقی نے ترک میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان کی حکومت کو تسلیم نہ کرنا افغانوں کے حقوق سلب کرنا ہے اور اس صورتحال نے افغانستان کی معیشت پر منفی …

The presence of US troops in Central Asian states is unacceptable, Sergei Ryabkov said

وسطی ایشیائی ریاستوں میں امریکی فوج کی موجودگی کسی صورت قبول نہیں، سرگئی ریابکوف

eAwazآس پاس, ورلڈ

ماسکو: روس کے نائب وزیرخارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ وسطی ایشیائی ریاستوں میں امریکی فوج کی موجودگی کسی صورت قابل قبول نہیں۔ سرگئی ریابکوف نے روس کے دورے پر آئی نائب امریکی وزیرخارجہ وکٹوریہ نولینڈ سےملاقات کی اور وسطی ایشیائی ممالک میں ممکنہ امریکی موجودگی پر بات کی، روسی نائب وزیرخارجہ نے کہا کہ ہم نے اس پر زور …

The Taliban released former British soldier Ben Slater.

طالبان نے سابق برطانوی فوجی بین سلاٹر کو رہا کردیا۔

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

لندن : طالبان نے 37 سالہ بین سلاٹر کو گزشتہ ماہ اسٹاف کے انخلا کے دوران پکڑا تھا تاہم اب اسے چھوڑ دیا گیا ہے۔خبرایجنسی نے بتایا کہ رہائی کے بعد سابق برطانوی فوجی اہلکار 2 برطانوی سفارتکاروں کے ہمراہ دوحہ جانے والی پروازپر روانہ ہوا۔ برطانوی اخبار نے بتایا کہ سابق برطانوی فوجی کے انخلا کا برطانوی وزیردفاع بین …