اوسلو : ناروے میں اتوار کے روز طالبان وفد کی افغان سول سوسائٹی کے ارکان سے ملاقات ہوئی ہے۔ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ملاقات میں افغانستان کے تمام افغانوں کا مشترکا ملک ہونے کی یقین دہانی ہوئی اور افغانستان کی سیاسی، معاشی اور سلامتی کی صورتحال پر تمام افغانوں کے مل کر کام کرنے پر زور …
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان سے طالبان وفد کی ملاقات
دوحہ : امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ دوحا میں 29 اور 30 نومبر کو طالبان کے سینئر نمائندوں کے ساتھ بات چیت ہوئی، طالبان وفد کیساتھ دہشتگردی، محفوظ راستے، تمام افغانوں کے حقوق اور پائیدار مفادات پر بات ہوئی۔امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے ایک بیان میں کہا کہ دوحا میں طالبان …
افغانستان پر سہ ملکی اجلاس
ماسکو: افغانستان کے لیے پاکستان کے خصوصی نمائندے محمد صادق نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال پر روس، چین اور پاکستان کے خصوصی نمائندوں نے ماسکو میں ملاقات کی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ملاقات میں مشترکہ سیکیورٹی خدشات، افغانستان کے لیے انسانی اور اقتصادی امداد کی فراہمی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق ماسکو …