افغان خواتین پر پابندی، سلامتی کونسل کا اظہار تشویش

eAwazآس پاس

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) نے افغانستان میں خواتین پر عائد پابندیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے طالبان حکومت سے پالیسیاں بدلنے پر زور دیا ہے۔ یو این کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ خواتین پر پابندیاں عالمی برادری کی توقعات کے برعکس ہیں، افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کو مساوی …

اقوام متحدہ میں افغانستان کی صورتحال پر قرارداد پیش، پاکستان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا

eAwazورلڈ

پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں افغانستان میں طالبان حکومت آنے کے بعد انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش سے متعلق پیش کی گئی قرارداد کے مسودے کو غیر متوازن اور حقیقت کے برعکس قرار دیتے ہوئے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل …

طالبان حکومت لڑکیوں کی تعلیم کے خلاف نہیں، سہیل شاہین

eAwazآس پاس

کابل: طالبان کے قطر میں سیاسی دفتر کے سربراہ سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ طالبان حکومت لڑکیوں کی تعلیم کے خلاف نہیں۔ سہیل شاہین نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ افغانستان کی حکومت لڑکیوں کی تعلیم کے خلاف نہیں۔ لاکھوں افغان بچیاں پرائمری اسکولز میں تعلیم حاصل کررہی ہیں۔ افغان خواتین تعلیم ، صحت اور مختلف …

فوجی مشن کے خاتمے کا مطلب افغانستان میں سفارتی مشن کا خاتمہ نہیں، نیڈ پرائس

eAwazورلڈ

امریکی وزراتِ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ فوجی مشن کے خاتمے کا مطلب افغانستان میں سفارتی اور فلاحی مشن کا خاتمہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ طالبان حکومت سے توقع ہے وہ افغان عوام سے کیے گئے وعدوں کی پاسداری کرے گی۔ ایک سال میں امریکا نے تحفظ کےغیرمعمولی اقدامات کیے ہیں۔ امریکی وزراتِ خارجہ …

Taliban government has approved its first budget

طالبان حکومت نے اپنا پہلا بجٹ منظورکرلیا

eAwazآس پاس, ورلڈ

کابل: طالبان نے اگست 2021 میں افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنا پہلا بجٹ منظورکرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان کے منظورکردہ بجٹ میں کسی غیرملکی امداد کا ذکر موجود نہیں ہے۔طالبان کی وزارت خزانہ کے ترجمان احمد ولی حقمل نے بیان میں کہا کہ 2 عشروں بعد یہ پہلا موقع ہیجب ہم نے ایسا بجٹ بنایا ہے جس کا …

Ghulam Ishaqzai resigns

اقوام متحدہ:طالبان حکومت کی کوششیں کامیاب، غلام اسحاق زئی مستعفی

eAwazورلڈ, پاکستان

نیو یارک : اقوام متحدہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سابق افغان حکومت کے نامزد مندوب غلام اسحاق زئی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ اگست میں افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد سے ملک اقتصادی بحران سے دوچار ہے اور اقوام متحدہ میں افغان …

Afghanistan Crisis

افغانستان بحران: عالمی ڈونرز کا منجمد فنڈز سے امداد کا فیصلہ

eAwazورلڈ

کابل : افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی عطیہ دہندگان نے ایک منجمد فنڈ سے اقوام متحدہ کی خوراک اور صحت کی سروسز کو 28 کروڑ ڈالر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ورلڈ بینک کے مطابق یہ فیصلہ اس لیے لیا گیا ہے تاکہ افغانستان میں جاری انسانی اور معاشی بحران میں مدد کی جا سکے۔واضح …

Afghan Taliban leader Hibatullah Akhundzad

عورت سماج کی ملکیت نہیں،ویمن رائٹس پرطالبان کےسخت احکامات

eAwazآس پاس

کابل : افغان طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخوندزاد نے خواتین کے حقوق سے متعلق ایک خصوصی فرمان جاری کیا ہے جس میں شادی، بیوہ خواتین اور وراثت کے حوالے سے ہدایات جاری کی گئی ہے۔ اعلامیہ میں شادی اور وراثت کے قوانین کے اصول واضح کرتے ہوئے کہا گیا کہ خواتین کو ان کی مرضی کے برخلاف بیاہنے کی …

Taliban government

افغانستان میں طالبان حکومت کے 100 دن، کیا اچھا کیا بُرا رہا ؟

eAwazورلڈ

کابل : افغانستان کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملک میں امارت اسلامیہ کی حکومت کے پہلے 100 دنوں میں سکیورٹی کے 7 بڑے واقعات رونما ہوئے جن میں 630 افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔ افغان خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں اگست میں امریکی انخلا کے دوران کابل ائیرپورٹ کے باہر خودکش حملہ، قندوز اور قندھار …

Taliban government

دنیا غیر رسمی طور پر طالبان حکومت تسلیم کرنے کی جانب گامزن

eAwazآس پاس

اسلام آباد: عالمی برادری افغانستان میں طالبان حکومت کو غیر رسمی طور پر تسلیم کرنے کی جانب بڑھ رہی ہے۔افغان امور سے باخبر ایک پاکستانی عہدیدار نے بتایا کہ امریکا اور یورپی ممالک سے ایسے اشارے ملے ہیں کہ وہ افغانستان کے ساتھ رابطے میں رہنا چاہتے ہیں تاہم اپنے عوام کی وجہ سے وہ اس مرحلے پر طالبان حکومت …