بھارتی ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والی معروف ہندو موٹی ویشنل اسپیکر مسز سبری مالا نے اسلام قبول کرلیا۔ سبری مالا نے اپنا اسلامی نام فاطمہ سبری مالا رکھا ہے اور اسلام قبول کرنے کے بعد اُنہوں نے عمرے کی سعادت حاصل کی۔ مکہ مکرمہ میں فاطمہ سبری مالا کو غلاف کعبہ پر کڑھائی کا موقع بھی ملا۔ فاطمہ …
بپن راوت کا ہیلی کاپٹرراستہ بھٹکنے کے باعث گرا، رپورٹ
نئی دہلی: بھارتی چیف آف ڈیفنس بپن راوت کے ہیلی کاپٹرکوحادثہ راستہ بھٹکنے کے باعث پیش آیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی چیف آف ڈیفنس بپن راوت کے ہیلی کاپٹرتباہ ہونے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی جس میں پائلٹ کی غلطی اورخراب موسم کوحادثے کی وجہ قراردیا گیا ہے۔ رپورٹ میں تکنیکی خرابی، سازش یا غفلت کو مسترد کرتے ہوئے …
بپن راوت ہیلی کاپٹر حادثہ، آخری زخمی ورون سنگھ بھی ہلاک
نئی دہلی: ویب ڈیسک: بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ہیلی کاپٹر حادثے میں بچ جانے والے گروپ کیپٹن ورون سنگھ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے ہیں۔ خیال رہے کہ 8دسمبر کو ہونے والے اس ہیلی کاپٹر حادثے میں بھارتی چیف آف دیفنس سٹاف جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ سمیت 13 افراد ہلاک ہوئے جبکہ گروپ …
بھارت:بارش کی تباہ کاریاں، چنئی میں بھی ریڈ الرٹ جاری
چنئی : بھارتی ریاست تامل ناڈو میں بارشوں کی تباہ کاریوں اور مختلف حادثات میں 5 افراد ہلاک ہوگئے، چنئی سمیت 20 اضلاع میں ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق 10 اور 11 نومبر کو تامل ناڈو اور آندھراپردیش میں انتہائی تیز بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ تامل ناڈو حکومت نے چنئی سمیت 20 اضلاع میں …