ملتان ٹیسٹ: ابرار احمد ڈیبیو ٹیسٹ کے پہلے دن 5 وکٹیں لینے والے پہلےپاکستانی اسپنر بن گئے

eAwazکھیل

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں 16 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کھیلی جارہی ہے جہاں انگلینڈ کی ٹیم ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کررہی ہے۔ انگلینڈ کے خلاف اسپن بولر ابرار احمد نے4 وکٹ لے لی ہیں، ابرارنے ڈیببیو ٹیسٹ میں اپنے پہلے اوور کی 5 ویں گیند پر پہلی انٹرنیشنل وکٹ حاصل کی۔ میچ کے پہلے روز انگلش کھلاڑیوں …

وسیم اکرم نے ون ڈے کرکٹ ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

eAwazکھیل

سوئنگ کے سلطان اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ون ڈے ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ کرکٹ حکام کو 50 اوورز کے میچز ختم کرنے پر غور کرنا چاہیے، بحیثیت کمنٹیٹر بھی مجھے اب ون ڈے کرکٹ …

Babar's brilliant century, Pakistan team 218 out in the first innings; Second day of the cheek test

بابر کی شاندار سینچری، پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 218 پرآؤٹ ؛ گال ٹیسٹ کا دوسرا دن

eAwazکھیل

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال ٹیسٹ میں دوسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا۔ سری لنکا کی پہلی اننگز 222 رن کے جواب میں پاکستانی ٹیم 218 رن بناکر آؤٹ ہوگئی، کپتان بابر اعظم کی شاندار سینچری ٹیم کو ٹیسٹ میں واپس لے آئی۔ نسیم شاہ نے کپتان کا خوب ساتھ نبھایا، دسویں وکٹ پر 70 رنز کی شراکت …

James Anderson

جیمزاینڈرسن کا محمد آصف سے بولنگ کے گُرسیکھنے کا اعتراف

eAwazکھیل

لندن : دنیا ئےکرکٹ کےبہترین بولرز میں سے ایک انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن نے پاکستانی بولر محمد آصف سے بولنگ کےگُر سیکھنے کا اعتراف کرلیا۔ جیمز اینڈرسن ان دنوں ایشز سیریز کیلئے آسٹریلیا میں موجودتھے جہاں انہوں نے 3 میچز میں 8 وکٹیں حاصل کیں۔ انگلش بولر جیمز اینڈرسن جو سوئنگ بولنگ کی وجہ سے جانے جاتے ہیں، اپنی اس …

PSL There is high quality competitive cricket, says Samat Patel

پی ایس ایل؛ اعلی معیارکی مسابقتی کرکٹ ہوتی ہے، سمت پٹیل

eAwazپاکستان, کھیل

پی ایس ایل؛ اعلی معیارکی مسابقتی کرکٹ ہوتی ہے، سمت پٹیل کراچی: سمت پٹیل لاہور قلندرز کو پی ایس ایل 7کا فاتح دیکھنے کے خواہاں ہیں جب کہ انگلش آل راونڈر کا کہنا ہے کہ اسکواڈ میں کئی اچھے کرکٹرز شامل ہیں۔ سری لنکا سے خصوصی انٹرویو میں سمت پٹیل نے کہاکہ ہم اس بار پی ایس ایل 7کی ٹرافی …

Anderson set a unique record 100 times in Tests

ٹیسٹ میں 100 بار ناٹ آؤٹ اینڈرسن نے منفرد ریکارڈ بنا دیا

eAwazکھیل

ٹیسٹ میں 100 بار ناٹ آؤٹ اینڈرسن نے منفرد ریکارڈ بنا دیا ایڈیلیڈ: انگلش پیسر جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ میں 100 بار ناٹ آؤٹ رہ کر منفرد ریکارڈ بنا دیا۔انگلش پیسر جیمز اینڈرسن نے آسٹریلیا سے جاری ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں منفرد بیٹنگ ریکارڈ قائم کردیا،634 ٹیسٹ وکٹیں لے کر وہ انگلینڈ کے کامیاب ترین بولر تو ہیں تاہم میچ کے …

Pakistan beat Bangladesh by an innings and 8 runs in Dhaka Test, a clean sweep in a two-Test series

پاکستان نے ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلا دیش کو ایک اننگز اور 8 رنز سے شکست دیکر  دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز  میں کلین سوئپ

eAwazپاکستان, کھیل

فالو آن کا شکار بنگلادیش، دوسری اننگز میں بھی لڑکھڑا گئی پاکستان نے ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلا دیش کو ایک اننگز اور 8 رنز سے شکست دیکر  دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز  میں کلین سوئپ ۔  دھاکہ: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان بارش سے متاثرہ ڈھاکا ٹیسٹ میچ کے آخری دن میزبان ٹیم دوسری اننگز میں بھی ابتداء سے …

Second day of Dhaka Test, Sports delayed due to rain

ڈھاکا ٹیسٹ کا دوسرا دن: بارش کے سبب کھیل تاخیر کا شکار

eAwazپاکستان, کھیل

ڈھاکا ٹیسٹ کا دوسرا دن: بارش کے سبب کھیل تاخیر کا شکار ڈھاکہ : پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث اب تک شروع نہیں ہوسکا ہے۔دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل کم روشنی کے باعث وقت سے قبل ختم کردیا گیا تھا ،کہا گیا تھا کہ دوسرے روز …

Virat Kohli returns to Test cricket

ویرات کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی

eAwazکھیل

دہلی : بھارتی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کی تصاویر شیئر کردیں۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ویرات کوہلی نے اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی تصاویر میں ویرات کوہلی کو نیٹ میں پریکٹس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ویرات کوہلی نے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن …