کراچی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کو پاکستان پر 81 رنز کی برتری

eAwazکھیل

کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 6 وکٹوں کے نقصان پر 519 رنز بنالیے اور قومی ٹیم پر 81 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے کین ولیمسن اور ایش سوڈھی نے اننگز کا آغاز کیا، کین سنچری مکمل کرکے کریز پر موجود ہیں۔ کیوی ٹیم نے تیسرے دن کے اختتام پر …

کراچی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

eAwazکھیل

کراچی میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ نیوزی لینڈ کی تیسری وکٹ 272 رنز پر گر گئی، ہنری نکولس 22 رنز بنا کر نعمان علی کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔ ٹام لیتھم نیوزی لینڈ کے آؤٹ ہونے والے دوسرے کھلاڑی تھے جو ابرار احمد کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے جبکہ …

پہلا ٹیسٹ؛ انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

eAwazکھیل

راولپنڈی: انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں بغیر کسی نقصان 102 رنز بنالیے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ کوشش ہوگی پہلے ابتداء میں بہتر کھیل کا مظاہرہ کرکے پاکستان کو انڈر پریشر …

پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیدی

eAwazکھیل

پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو شکست دے دی۔ سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 342 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ پاکستان کی طرف سے ہدف کے تعاقب میں عبداللّٰہ شفیق نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، انہوں نے 160 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی، جس …

Test match

ٹیسٹ میچ: پاکستان کو آخری ٹیسٹ میچ جیتنے کیلئے 351 رنز کا ہدف ، مزید 278 رنز درکار

eAwazکھیل

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز مہمان ٹیم آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز 227 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کردی۔ آسٹریلیا کی جانب سے پاکستان کو آخری ٹیسٹ میچ جیتنے کیلئے 351 رنز کا ہدف ملا جس کے جواب میں پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 73 رنز بنا لیے ہیں اور اسے …

پاکستان-آسٹریلیا ٹیسٹ میچ برساتی موسم سے متاثر

eAwazکھیل

انجریز، کورونا کیسز اور برساتی موسم پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی میں کھیلے جانے والے پہلے تاریخی ٹیسٹ میچ پر حاوی ہوگئے۔ مہمان اور میزبان ٹیموں کے کیمپس میں ایک، ایک کورونا کیس سامنے آچکا ہے جس کے ساتھ پاکستان کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف پہلے ٹیسٹ سے باہر جبکہ آسٹریلین سائیڈ پر بولنگ کنسلٹنٹ فواد احمد آئندہ 5 …