دوسرا ٹیسٹ: 319 کے تعاقب میں پاکستان کے صفر پر 2 کھلاڑی آؤٹ کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے اپنی دوسری اننگز 5 کھلاڑی آؤٹ 277 رنز پر ڈکلیئرکردی، پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے 319 رنز کا ہدف ملا ہے۔ نیوزی لینڈ نے دوسری اننگز میں 318 رنز کی مجموعی سبقت حاصل کرنے کے بعد اننگز ڈکلیئر کی۔ …
سیریز میں ہمارے ہر کھلاڑی کی کارکردگی عمدہ رہی: بین اسٹوکس
انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ سیریز میں ہمارے ہر کھلاڑی نے عمدہ کارکردگی پیش کی، ریحان احمد نے ڈیبیو پر اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا۔ پاکستان کو میں شکست دینے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انگلش کپتان بین اسٹوکس نے کہا کہ ہم ٹیسٹ میچز میں بیٹنگ کا اسٹائل تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ …
اظہر علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
اظہر علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سینیر بلےباز اور سابق کپتان اظہر علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق کپتان اظہر علی نے کہا کہ انگلیںڈ کے خلاف کل ہونے والا کراچی ٹیسٹ میرے کیرئیر کا آخری ٹیسٹ ہوگا، میں اپنے سینئرز …
آسٹریلوی پیسر جوش ہیزل ووڈ جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر
آسٹریلوی فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ کو فٹ ہونے کے لیے وقت درکار ہے جب کہ کپتان پیٹ کمنز کے جنوبی افریقا کے خلاف پہلا ٹیسٹ کھیلنے کا امکان ہے۔ چیئرمین سلیکشن کمیٹی جارج بیلی کا کہنا ہےکہ پیٹ کمنز کی فٹنس …
ٹرافی رونمائی ملتوی، کپتان بین اسٹوکس سمیت 8 انگلش کرکٹرز کی طبیعت ناساز
راولپنڈی: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ سے قبل انگلش کپتان بین اسٹوکس سمیت 8 کھلاڑیوں کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق سیریز کی آج شیڈول ٹرافی کی رونمائی کپتان بین اسٹوکس کی عدم دستیابی کی وجہ سے اب کل ٹاس سے پہلے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اسٹوکس سمیت دوسرے کھلاڑی وائرل انفکیشن کا شکار ہوئے …
قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا
پاکستان اور سری لنکا کے مابین ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ نے تاخیر کے بعد اب ٹیسٹ سیریز کی تاریخوں اور وینیوز کا اعلان کیا ہے۔ شیڈول کے مطابق قومی ٹیم 6 جولائی کو سری لنکا پہنچے گی جبکہ تین روزہ وارم اپ میچ 11 سے 13 جولائی تک کولمبو میں …
بھارت کو وائٹ واش کرنے پر تبریز شمسی خوش
کیپ ٹائون : جنوبی افریقا کے کھلاڑی تبریز شمسی نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز میں ہمیشہ ایک بہت بڑے چیلنج کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے پیغام میں تبریز شمسی نے کہا کہ مجھے اس پر فخر محسوس ہورہا ہے کہ ہمارے اسکواڈ نے بھارت کو شکست دینے کا …